تازہ ترین

آزادکشمیر یونیورسٹی اور ہزارہ یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرمظفرآباد اور ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے درمیان تعلیمی، سائنسی، تکنیکی اور ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کیلئے پانچ سالہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ مفاہمتی یادداشت پر وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک اور ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے […]

آزادکشمیر یونیورسٹی اور ہزارہ یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط Read More »

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم، وزیراعظم آزادکشمیرکے اعلان پرعملدرآمد نہ ہوسکا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے قیام کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے نوجوانوں کیلئے روزگار اور کاروباری مواقع پیدا کرنے کے متعدد اعلانات کئے گئے جن میں وزیراعظم یوتھ لون اسکیم بھی شامل تھی۔ اس اسکیم کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرکے انہیں

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم، وزیراعظم آزادکشمیرکے اعلان پرعملدرآمد نہ ہوسکا Read More »

وادی نیلم : جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات شروع

وادی نیلم(راجہ ساجد، کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کی وادی نیلم سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملنے پر علاقے میں ہنگامہ برپا ہوگیا ۔ آزادکشمیر کی وادی نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملیں جن کی شناخت یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان کے نام سے ہوئی ۔ ریسکیو حکام کے مطابق مقتولین کے اہلخانہ

وادی نیلم : جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات شروع Read More »

آزادکشمیر اسمبلی: مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن گئی، حلف برداری مکمل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آذاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے انتخاب کے بعد اسمبلی کا ایوان مکمل ہوگیا اور نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف بھی اٹھا لیا ۔ اس طرح ایوان میں مسلم لیگ ن 32 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی جبکہ پیپلزپارٹی کے پاس 14 نشستیں ہیں۔ پونچھ اور

آزادکشمیر اسمبلی: مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن گئی، حلف برداری مکمل Read More »

سرحد یونیورسٹی واقعہ: پاک فوج نے نوٹس لے لیا، آرمڈ فورسز کے آفیسر کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی / اسلام آباد: سرحد یونیورسٹی کے اسلام آباد (روات) کیمپس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران ہونے والی بدنظمی اور ہوائی فائرنگ کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے معاملے کا سخت ترین نوٹس لیے جانے کے بعد اسلام آباد پولیس نے آرمڈ فورسز کے متعلقہ افسر

سرحد یونیورسٹی واقعہ: پاک فوج نے نوٹس لے لیا، آرمڈ فورسز کے آفیسر کے خلاف مقدمہ درج Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر داخلہ کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

تہران: پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورۂ ایران کے دوران ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی سے اہم ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ نے پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اعلیٰ سطحی مذاکرات اور سیکیورٹی تعاون آئی ایس پی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر داخلہ کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو Read More »

آج رات پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ متوقع!

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کی مدت ختم ہونے کے بعد آج رات پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نئے نرخوں کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی ریلیف کا امکان

آج رات پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ متوقع! Read More »

یومِ نیلا بٹ: سردار عتیق احمد خان کا کڑا موقف، مخالفین پر شدید تنقید

دھیرکوٹ: مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان نے یومِ نیلا بٹ کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم کانفرنس حالیہ انتخابات کا بائیکاٹ کر دیتی تو آزاد کشمیر آئندہ 20 سے 25 سالوں کے لیے الیکشن کے عمل سے محروم ہو جاتا۔ ایکشن کمیٹی اور جماعت

یومِ نیلا بٹ: سردار عتیق احمد خان کا کڑا موقف، مخالفین پر شدید تنقید Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: 46 نومنتخب ارکان کی حلف برداری، نئے پارلیمانی عمل کا باقاعدہ آغاز

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کے دوران 46 نومنتخب ارکانِ اسمبلی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ حلف برداری آئینی عمل کی مکمل پاسداری اور نئی اسمبلی کی باقاعدہ پارلیمانی سرگرمیوں کے آغاز کی جانب ایک کلیدی پیش رفت ہے۔ خواتین، اوورسیز اور مخصوص

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: 46 نومنتخب ارکان کی حلف برداری، نئے پارلیمانی عمل کا باقاعدہ آغاز Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورہ پر ایران روانہ ہوگئے، آئی ایس پی آر

پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سفارتی مشن پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس دورے کا بنیادی مقصد خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم دورہ پر ایران روانہ ہوگئے، آئی ایس پی آر Read More »