تازہ ترین

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں آج بروز جمعرات ملکی دارالحکومت میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 23 اپریل 2026 کو ریڈ زون میں تمام وزارتیں اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ وفاقی افسران اور عملے […]

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر مبینہ قلت کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے اور سپلائی چین معمول کے مطابق

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی Read More »

موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر موسم نے شدت اختیار کر لی ہے اور اپریل کے آخری ایام میں گرمی کی لہر واضح طور پر بڑھتی جائے گی ۔ محکمہ موسمیات اور مختلف موسمی رپورٹس کے مطابق آج بھی پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان Read More »

تعطیل

مزدوروں کا عالمی دن ،یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے ۔ یہ دن مزدوروں اور محنت کش طبقے کو ان کی خدمات پر

مزدوروں کا عالمی دن ،یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

فوڈ اتھارٹی

سہنسہ میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، غیر معیاری جوسز اور سنیکس تلف

سہنسہ (کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل سہنسہ میں غیر معیاری اور بغیر رجسٹریشن سنیکس اور جوسز کے خلاف فوڈ اتھارٹی کوٹلی  کا بڑا کریک ڈاؤن، دکان داروں کو ایک لاکھ 28 ہزار روپے جرمانہ اور 30 کارٹن جوس تلف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کوٹلی کی ٹیم نے تحصیل سہنسہ

سہنسہ میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، غیر معیاری جوسز اور سنیکس تلف Read More »

ملک نواز

میرے دروازے ہمیشہ عوام کیلئے کھلے ہیں ، ملک نواز خان کا بڑا اعلان

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سابق سینئر وزیر ملک محمد نواز خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ سیاست میں رواداری ، برداشت اور عوامی خدمت کو فروغ دیا ، میرے گھر کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہ کبھی پروٹوکول کا شوق رہا اور

میرے دروازے ہمیشہ عوام کیلئے کھلے ہیں ، ملک نواز خان کا بڑا اعلان Read More »

طاہرکھوکھر

غریب کیلئے مشکلات، امیروں کیلئے سہولیات ، طاہر کھوکھر کی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر سیاحت، ٹرانسپورٹ و کھیل محمد طاہر کھوکھر نے موجودہ حکومتی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران طبقہ عوام کو کفایت شعاری کا درس دیتا ہے مگر خود شاہانہ طرزِ زندگی اپنائے ہوئے ہے، جو کھلا تضاد اور عوام کے ساتھ ناانصافی ہے ۔ تفصیلات

غریب کیلئے مشکلات، امیروں کیلئے سہولیات ، طاہر کھوکھر کی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید Read More »

جان سی

امریکی نیوی کے سیکرٹری جان سی فیلن عہدے سے مستعفی،پینٹا گون نے تصدیق کر دی

واشنگٹن : ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی نیوی کے سیکرٹری جان سی فیلن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ا ن اچانک فیصلے نے دفاعی اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث کو جنم دے دیا ہے اور اسے

امریکی نیوی کے سیکرٹری جان سی فیلن عہدے سے مستعفی،پینٹا گون نے تصدیق کر دی Read More »

صاحبزادہ فرحان

غلطیوں سے سبق سیکھ کر اسلام آباد کیخلاف تگڑا کم بیک کریں گے ، صاحبزادہ فرحان

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے ایک سنسنی خیز میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز اسکور کیے

غلطیوں سے سبق سیکھ کر اسلام آباد کیخلاف تگڑا کم بیک کریں گے ، صاحبزادہ فرحان Read More »

کیرولین

ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن طے نہیں : ترجمان وائٹ پاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے ایران اور ممکنہ جنگ بندی سے متعلق خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کسی بھی سیز فائر یا جنگ بندی کیلئےکوئی حتمی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ۔ انہوں نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کو مسترد

ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن طے نہیں : ترجمان وائٹ پاؤس Read More »

Scroll to Top