دنیا

حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے، ایرانی سپریم لیڈر کا اہم پیغام جاری

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کاکہنا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی چارہ ظاہر کر سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کے […]

حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے، ایرانی سپریم لیڈر کا اہم پیغام جاری Read More »

پاکستان کی پذیرائی، ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر حملے بند کرنے کا حکم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی اور کامیاب سفارتکاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا کہ وہ لبنان میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں فوری روک دیں۔ این بی سی نیوز کے مطابق انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکارنے بتایا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے نیتن

پاکستان کی پذیرائی، ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر حملے بند کرنے کا حکم Read More »

زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق میں بڑے انکشافات

ہم نے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ صفائی تندرستی کی ضامن ہے، لیکن ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ حد سے زیادہ صفائی انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ صفائی کو اب تک تندرستی کا اہم ذریعہ قرار دیا گیا ہے اور حکومتیں بھی اس

زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق میں بڑے انکشافات Read More »

امریکہ

گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا جے ڈی وینس کے بیان پر ردعمل

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا دنیا جنگ بندی کے اعلان کے بعد لبنان میں ہونے والے قتلِ عام کو دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا دنیا یہ بھی دیکھ رہی ہے کہ امریکا اپنی کی گئی باتوں پر قائم رہتا ہے یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی

گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا جے ڈی وینس کے بیان پر ردعمل Read More »

ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل ٹیکس لے گا،بڑا اعلان کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل 1 ڈالر ٹیکس لگانےکا اعلان کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایرانی پیٹرولیم ایکسپورٹرز یونین کے ترجمان حامد حسینی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں سے ٹول ٹیکس کرپٹو کرنسی میں وصول کریگا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران

ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل ٹیکس لے گا،بڑا اعلان کردیا Read More »

نوبیل انعام کا اصل حقدار پاکستان ،اٹلی کے سابق وزیراعظم نے مطالبہ کردیا

پوری دنیا امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے مثبت کردار کی معترف ہوگئی۔ اٹلی کے سابق وزیراعظم اور یورپی کمشنر پاؤلو جینٹی لونی نے امریکا ایران جنگ بندی کرانے پرپاکستان کو نوبیل انعام کا حق دار قرار دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی اخبار ٹیلی گراف نےفیلڈ مارشل عاصم منیر کو عالمی امن کا سفیر

نوبیل انعام کا اصل حقدار پاکستان ،اٹلی کے سابق وزیراعظم نے مطالبہ کردیا Read More »

لبنان کبھی سیزفائر کا حصہ نہیں تھا،ایران معاملہ توڑنا چاہتا ہے تو یہ انکا انتخاب ہوگا، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کی پہلی 10نکاتی تجویز ردی کےڈبے میں پھینک چکے، اب دوسری 10 نکاتی تجویز پرایران اور پاکستان سے بات چیت ہورہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ نیو یارک ٹائمز پہلی 10نکاتی تجویز کو پھیلا رہاہے اور کہ

لبنان کبھی سیزفائر کا حصہ نہیں تھا،ایران معاملہ توڑنا چاہتا ہے تو یہ انکا انتخاب ہوگا، امریکی نائب صدر Read More »

اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کرینگے، وائٹ ہائوس

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ ہفتہ 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گا۔ امریکی ٹیم کی قیادت جے ڈی وینس کریں گے اور اس میں ویٹ کوف اورکشنر شامل ہوں گے۔ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی

اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کرینگے، وائٹ ہائوس Read More »

سویلین تباہی کی دھمکی: کانگریس ارکان کا صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے اور 25ویں ترمیم کے استعمال کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پوری ایرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی نے امریکہ کے اندر ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد کانگریس کے ایک چوتھائی سے زائد ڈیموکریٹس نے صدر ٹرمپ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی اخبار

سویلین تباہی کی دھمکی: کانگریس ارکان کا صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے اور 25ویں ترمیم کے استعمال کا مطالبہ Read More »

چاند کے گرد چکر مکمل: ناسا نے آرٹیمس ٹو مشن کی جانب سے زمین اور سورج گرہن کی پہلی تصاویر جاری کر دیں

ناسا کے آرٹیمس ٹو (Artemis II) مشن کے خلا بازوں نے چاند کے قریب سے گزرتے ہوئے ایسی تصاویر کھینچی ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ان تصاویر میں زمین کو چاند کی سطح کے پیچھے چھپتے (غروب ہوتے) دیکھا جا سکتا ہے۔ خلا بازوں کا یہ گروپ اس وقت چاند کے

چاند کے گرد چکر مکمل: ناسا نے آرٹیمس ٹو مشن کی جانب سے زمین اور سورج گرہن کی پہلی تصاویر جاری کر دیں Read More »