دنیا

طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول، ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری روکا جائے: چین

چین نے ایران میں جاری فوجی آپریشن کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ طاقت کا اندھا دھند استعمال کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ کو اس جنگ کے پڑوسی […]

طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول، ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری روکا جائے: چین Read More »

عوامی تقریب میں ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان نظر آنے کے بعد ان کی صحت پر نئی بحث شروع ہو گئی

امریکا کے صدر ٹرمپ کی صحت ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے کیونکہ ایک عوامی تقریب کے دوران ان کی گردن پر سرخ نشان دیکھے گئے۔ اس منظر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ صدر کے ذاتی معالج ڈاکٹر شان

عوامی تقریب میں ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان نظر آنے کے بعد ان کی صحت پر نئی بحث شروع ہو گئی Read More »

امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت جاری

مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اس ہدایت نامے میں شہریوں کو فوری طور پر خطے کے 14 ممالک سے نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ان ممالک میں

امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت جاری Read More »

ایران پر سخت ترین حملےکا امریکی انتباہ،6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کرینگے، تہران

واشنگٹن/تہران:امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا کہ ایران پر سخت ترین حملے ہونا ابھی باقی ہیں جبکہ سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کا کہنا ہے کہ ہم نے لمبی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کرینگے۔ امریکی وزیرخارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ

ایران پر سخت ترین حملےکا امریکی انتباہ،6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کرینگے، تہران Read More »

متحدہ عرب امارات میں پھنسے مسافروں کیلئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کے شہروں دبئی اور ابو ظہبی ایئرپورٹس پر محدود پیمانے پر فضائی آپریشن شروع کر دیا گیا۔ یواےای کے دونوں ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن 28 فروری سے معطل تھا۔ متحدہ عرب امارات اور دیگر اسٹیشنز پر پھنسے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ یو اےای کی ایمریٹس اور

متحدہ عرب امارات میں پھنسے مسافروں کیلئے خوشخبری Read More »

اسرائیل کے تہران پر حملے، سرکاری ٹی وی، ریڈیو، جیل کو نشانہ بنایا، ایران کا میزائلوں سے جواب

اسرائیل کا کہنا ہے اسکی فضائیہ نے اسرائیلی انٹیلی جنس کی رہنمائی میں ایرانی اہداف پر ایک اور حملہ شروع کر دیا ہے۔ الجزیرہ نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ لڑاکا طیاروں نے ٹی اور ریڈیو کی عمارت پر بمباری کی جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے ایرانی حکومت کے ’’مواصلاتی

اسرائیل کے تہران پر حملے، سرکاری ٹی وی، ریڈیو، جیل کو نشانہ بنایا، ایران کا میزائلوں سے جواب Read More »

ایران کیساتھ جنگ میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ،سینٹ کام کی تصدیق

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 6 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سینٹ کام کے مطابق ایران کے ابتدائی حملوں میں ہلاک مزید2 فوجیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔فوجی اہلکار ابتدائی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ CENTCOM Update TAMPA, Fla.

ایران کیساتھ جنگ میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ،سینٹ کام کی تصدیق Read More »

ٹیرف

ڈونلڈٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کو خارج از امکان قرار دینے سے گریز کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگر صدور کی طرح زمینی فوج نہ بھیجنےکی بات نہیں کروں گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امکان ہےکہ زمینی فوج کی ضرورت نہیں

ڈونلڈٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا عندیہ دیدیا Read More »

ایران کے اسرائیل اور خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملے؛ مشرق وسطیٰ میں جنگ شدید ہو گئی

مشرق وسطیٰ میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی بہت خطرناک ہو گئی ہے۔ ایران نے اسرائیل سمیت کئی خلیجی ممالک میں جوابی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس سے جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ تل ابیب اور یروشلم دھماکوں سے گونج اٹھے اور سائرن بجنے کے بعد لوگ بنکروں میں چلے گئے۔

ایران کے اسرائیل اور خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملے؛ مشرق وسطیٰ میں جنگ شدید ہو گئی Read More »

سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

راس تنورا: سعودی عرب کے اہم تجارتی شہر راس تنورا میں واقع آئل ریفائنری کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق، یہ حملہ اس وقت ہوا جب راس تنورا پورٹ پر پی این ایس سی (PNSC) کے چارٹرڈ جہاز میں پاکستان کے لیے تیل لوڈ کیا جا رہا تھا۔ حملے

سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی Read More »