دنیا

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر آسٹریلیا میں مقدمہ درج، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (PSL) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان اور آسٹریلوی سٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر ایک قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں ان پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس پر کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز (CNSW) نے اپنا باضابطہ بیان جاری […]

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر آسٹریلیا میں مقدمہ درج، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

امریکا اور ایران جنگ بندی کا دنیا بھر میں خیرمقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی بھرپور پذیرائی

پاکستان کی ایک بہت بڑی سفارتی جیت سامنے آئی ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد دنیا بھر سے پاکستان کے لیے تعریفی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی رہنماؤں اور اداروں کا کہنا ہے کہ خطے کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان نے بہترین ثالث کا کردار نبھایا اور ایک

امریکا اور ایران جنگ بندی کا دنیا بھر میں خیرمقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی بھرپور پذیرائی Read More »

عالمی طاقت کا توازن اور ولادیمیر پوتن: روس کی بحالی سے نئے عالمی نظام تک کی مکمل کہانی

موجودہ دور کی بین الاقوامی سیاست میں روسی صدر ولادیمیر پوتن ایک ایسی شخصیت بن کر ابھرے ہیں جن کے اقدامات عالمی سطح پر دور رس اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ان کی قیادت میں روس نے نہ صرف اپنی داخلی طاقت کو مجتمع کیا بلکہ خود کو ایک ایسی قوت کے طور پر بھی منوایا

عالمی طاقت کا توازن اور ولادیمیر پوتن: روس کی بحالی سے نئے عالمی نظام تک کی مکمل کہانی Read More »

جنگ بندی کا اعلان: تہران کی سڑکوں پر جشن، عوامی حلقوں میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف شکوک و شبہات

امریکا اور ایران کے درمیان اچانک جنگ بندی کے اعلان نے تہران کی سڑکوں پر ایک غیر معمولی اور پیچیدہ صورتحال پیدا کر دی ہے۔ بدھ کی صبح جیسے ہی ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن سے جنگ بندی اور امریکا کی مبینہ پسپائی کا اعلان کیا گیا، شہریوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔

جنگ بندی کا اعلان: تہران کی سڑکوں پر جشن، عوامی حلقوں میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف شکوک و شبہات Read More »

مسئلہ کشمیر

امریکی صدر نے پاکستان کی تجویز مان لی، ایران پر حملے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے بمباری روک دی

پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں۔ امریکی صدر نے ایران کے خلاف اپنی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے محض ڈیڑھ گھنٹہ پہلے بڑا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ایران پر بمباری کو دو ہفتوں کے لیے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ایران کی پوری تہذیب

امریکی صدر نے پاکستان کی تجویز مان لی، ایران پر حملے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے بمباری روک دی Read More »

ایران

ایران کے 10 نکاتی منصوبے میں کون سے بڑے مطالبات شامل ہیں؟

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی اور ایران کے 10نکاتے منصوبے کے مطالبات بھی سامنے آگئے ہیں۔ دوہفتےکی جنگ بندی اورمذاکرات پرایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کومجرمانہ جنگ میں ناقابل تردید، تاریخی اورعبرتناک شکست کا سامنا کرناپڑا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا

ایران کے 10 نکاتی منصوبے میں کون سے بڑے مطالبات شامل ہیں؟ Read More »

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیرسے اظہار تشکر،حملے روکنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اپنے پیارے بھائیوں پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل منیر کا خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے انتھک کوششوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیرسے اظہار تشکر،حملے روکنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، ٹرمپ نے جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی

خطے میں امن اور ایران جنگ خاتمے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکائوٹ پر پوسٹ میں کہا ہےکہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے فیلڈ مارشل

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، ٹرمپ نے جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی Read More »

ٹرمپ نے 15روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی، امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ

امریکی تجزیہ کار ماریو نوفل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں 15 روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے۔ ماریو نوفل نے ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ ایک ذرائع جو مذاکرات کے بہت قریب ہیں نے ابھی مجھے تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ نے 15 دن کی جنگ

ٹرمپ نے 15روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی، امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ Read More »

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ فی الحال صورتحال ایک نہایت نازک اور حساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ہے۔ رضا امیری نے تجویز دی کہ اگلے مرحلے میں ضروری ہے کہ احترام اور باہمی شائستگی کو ترجیح دی جائے اور بیان بازی اور غیر ضروری تکرار کی

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر Read More »