پاکستان زندہ باد،تہران بول اٹھا،وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اہم پیغام جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کیلئے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کے شکر گزار […]
پاکستان زندہ باد،تہران بول اٹھا،وزیرخارجہ عباس عراقچی کا اہم پیغام جاری Read More »









