دنیا

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد دنیا بھر سے سخت ردعمل سامنے آیاجس کے بعد امریکی حکومت نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا بیان غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک منفرد پیشکش تھی نہ کہ قبضے کی کوئی جارحانہ کوشش تھی۔ امریکی […]

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری Read More »

متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرسامنے آ گئی

دبئی :متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غیرہنرمند پاکستانیوں کو امارات میں نوکریوں کے مواقع ختم ہوجائیں گے کیونکہ پالیسی اعلیٰ ہنرمند پروفیشنلز کی ڈیمانڈ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ گلف نیوز کو انٹرویو میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ

متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرسامنے آ گئی Read More »

کیا آپ میرے کہنے پر اپنے گھر سے نکل جائیں گے؟ فلسطینی بچی کا امریکی صدر سے سوال

غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری ہجرت سے متعلق امریکی صدر کے متنازع بیان کے بعد غزہ کی پٹی کی ایک فلسطینی بچی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا ہے کہ ’’اگر میں آپ سے کہوں کہ اپنے گھر سے نکل جائیں تو کیا آپ نکل جائیں گے؟‘‘ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ وائرل

کیا آپ میرے کہنے پر اپنے گھر سے نکل جائیں گے؟ فلسطینی بچی کا امریکی صدر سے سوال Read More »

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال

جدہ:سعودی عرب میں مقیم کشمیری وپاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ، مرکزی تقریب جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدرمملکت، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال Read More »

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم

شکاگو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا جس میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکنوں، کمیونٹی لیڈروں، کشمیری کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ‎سیمینار سے قونصل جنرل طارق کریم، ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کے ڈین ظفر ملک، اقبال

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم Read More »

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے روحانی پیشوا مقرر

پرنس کریم آغا خان کے انتقال کے بعد پرنس رحیم آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا مقرر ۔۔اسماعیلی میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرنس رحیم پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50ویں مورثی امام مقرر کردیئے جنہیں پرنس کریم آغا خان نے روایت کے مطابق نامزد کیا تھا۔ 12 اکتوبر 1971 کو

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے روحانی پیشوا مقرر Read More »

مکہ اور مدینہ منورہ میں افطاری کروانے والوں کی رجسٹریشن ، آن لائن پورٹل متعارف

جدہ :مسجد نبوی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کروانے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس پورٹل کے ذریعے روزہ داروں کو افطاری کرانے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کا

مکہ اور مدینہ منورہ میں افطاری کروانے والوں کی رجسٹریشن ، آن لائن پورٹل متعارف Read More »

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،بھارت کا نام غائب

نیویارک :امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک 2025 کی فہرست جاری کر دی ہے۔فوربز نے واضح کیا ہے کہ یہ فہرست یو ایس نیوز کی طرف سے مرتب کی گئی ہے جس کی درجہ بندی پانچ اہم عوامل کی بنیاد پر کی گئی ہے جس میں قیادت، اقتصادی اثر و

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،بھارت کا نام غائب Read More »

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ

چین نے امریکی ٹیرف کا فوری جواب دیتے ہوئے مختلف امریکی مصنوعات پر نئے اضافی ٹیکس عائد کر دیے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر لگائے گئے ٹیرف کو معطل

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ Read More »

ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا

نیپال کے محکمہ سیاحت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے پرمٹ کی فیس میں ایک تہائی اضافہ کر دیا ہے، جس کا مقصد پہاڑ پر بڑھتی ہوئی آلودگی کے مسئلے پر قابو پانا بتایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر نریان پرساد نے وضاحت کی

ماؤنٹ ایورسٹ کی کوہ پیمائی مہنگی: نیپال نے پرمٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا Read More »