دنیا

خامنہ ای شہید کی میت قم پہنچا دی گئی، آج پھر نماز جنازہ ادا ہوگی

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچادی گئی ہے جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ اس سے پہلے تہران میں نماز جنازہ ادا کی گئی جہاں روسی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے جلوس جنازہ میں ایک کروڑ […]

خامنہ ای شہید کی میت قم پہنچا دی گئی، آج پھر نماز جنازہ ادا ہوگی Read More »

83 سالہ خاتون نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا

مصر کی معمر خاتون نے مشہور کہاوت علم حاصل کرنے کے لیے عمر اور وقت کی کوئی قید نہیں کو حقیقی زندگی میں ثابت کر دکھایا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 83 سالہ مصری خاتون نے سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:2026میں کونسی

83 سالہ خاتون نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟عالمی منڈی سے حیران کن اپ ڈیٹ آگئی

امریکی شرح سود سے متعلق توقعات میں تبدیلی کے باعث عالمی منڈی میں سونا دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم رہیں، جہاں امریکی معیشت سے متعلق کمزور روزگار کے اعداد و شمار سامنے آنے کے

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟عالمی منڈی سے حیران کن اپ ڈیٹ آگئی Read More »

اوپیک پلس فیصلے ، خلیجی ممالک سے برآمدات کی بحالی کے بعدعالمی منڈی میں خام تیل سستا

اوپیک پلس کی جانب سے اگست سے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں نئی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث قیمتوں پر دباؤ برقرار رہنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ عالمی منڈی میں آج پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

اوپیک پلس فیصلے ، خلیجی ممالک سے برآمدات کی بحالی کے بعدعالمی منڈی میں خام تیل سستا Read More »

2026 ورلڈ کپ میرا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، کرسٹیانو رونالڈو کا بڑا اعلان

پرتگال کے مایہ ناز اور عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ 2026 کا فیفا ورلڈ کپ ان کے بین الاقوامی کیریئر کا آخری عالمی ٹورنامنٹ ہوگا۔ اسپین کے خلاف ورلڈ کپ کے انتہائی اہم پری کوارٹر فائنل میچ سے قبل میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے

2026 ورلڈ کپ میرا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، کرسٹیانو رونالڈو کا بڑا اعلان Read More »

چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم ، شدید گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ

شدید گرمی کی لہر کے دوران چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ رہائشی عمارتوں کی چھتوں سے خارج ہونے والی باریک پانی کی پھوار کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں صارفین اس جدید شہری کولنگ ٹیکنالوجی کو مستقبل کا

چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم ، شدید گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیڑھ گھنٹہ ٹیلیفونک گفتگو، یوکرین جنگ بندی کیلئے مدد کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں یوکرین جنگ کے حل کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا جنہوں نے گفتگو کو مثبت قرار دیتے ہوئے جنگ کے خاتمے کی امید ظاہر کی۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے

ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیڑھ گھنٹہ ٹیلیفونک گفتگو، یوکرین جنگ بندی کیلئے مدد کی پیشکش Read More »

تہران میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، فضا سوگوار

تہران:ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تہران میں نمازِ جنازہ انتہائی رقت آمیز ماحول میں ادا کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ کے موقع پر تہران میں فضا انتہائی سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔ رپورٹ کے مطابق شہید سپریم لیڈر کے ساتھ ساتھ ان کی صاحبزادی، بہو، داماد

تہران میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، فضا سوگوار Read More »

ٹرمپ

خامنہ ای کی آخری رسومات دیکھ کر حیران ہوں،چاہتے تو سب کو نشانہ بنا سکتے تھے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں عوام کی غیر معمولی شرکت اور جذباتی مناظر نے انہیں حیران کر دیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے ایک صحافی سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں توقع تھی کہ ایرانی عوام خامنہ ای کے

خامنہ ای کی آخری رسومات دیکھ کر حیران ہوں،چاہتے تو سب کو نشانہ بنا سکتے تھے، امریکی صدر Read More »

مودی کو کوئی بھی ایوارڈ دیدو، فوراً پہنچ جاتے ہیں،اپوزیشن بھارتی وزیراعظم کو جعلی ایوارڈ ملنے پر برہم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے غیر ملکی دوروں پر اعزازات حاصل کرنےکا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث وہ نہ صرف عالمی میڈیا بلکہ خود بھارت میں مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔ حال ہی میں نریندر مودی بحرہند میں واقع افریقا کے جزائر پر مشتمل سب سے چھوٹے ملک سیشلز پہنچے تو

مودی کو کوئی بھی ایوارڈ دیدو، فوراً پہنچ جاتے ہیں،اپوزیشن بھارتی وزیراعظم کو جعلی ایوارڈ ملنے پر برہم Read More »