دنیا

iran

ایران نے اسرائیل کے2طیارے مار گرائے، خاتون پائلٹ گرفتار

تہران: ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام نے 2 اسرائیلی طیارے مار گرائے۔ ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ملک کے فضائی دفاع نے اسرائیلی حکومت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ایک کی خاتون پائلٹ کو […]

ایران نے اسرائیل کے2طیارے مار گرائے، خاتون پائلٹ گرفتار Read More »

ایرانی حملوں کا خوف، امریکہ مشرق وسطیٰ سے اپنے فوجی وسائل منتقل کرنے لگا

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی وسائل کو اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملے اور ایران کے ممکنہ ردعمل کے پیش نظر ازسرِنو ترتیب دینا شروع کر دیا ہے۔ دو امریکی حکام نے جمعہ کے روز تصدیق کی ہے کہ امریکی فوجی تیاریوں

ایرانی حملوں کا خوف، امریکہ مشرق وسطیٰ سے اپنے فوجی وسائل منتقل کرنے لگا Read More »

ترک صدر

اسرائیل کی بدمعاشی نہ روکی تودنیا طویل جنگ کا سامنا کرے گی،رجب طیب اردوان

استنبول (کشمیر ڈیجیٹل)ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کا شدید ردعمل سامنے آگیا ۔ترکیہ صدر نے اپنے بیان میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر کئے گئے فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو ’خطرناک اشتعال انگیزی‘ اور ’بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔

اسرائیل کی بدمعاشی نہ روکی تودنیا طویل جنگ کا سامنا کرے گی،رجب طیب اردوان Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کا دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

یروشلم(کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اسرائیلی مشنز بند کر دیئے جائیں گے۔ جرمنی میں اسرائیلی سفارتخانے نے کہا کہ اسرائیلی قونصلر خدمات فراہم نہیں کرے گا۔ اور

اسرائیلی وزیراعظم کا دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان Read More »

فضائی راستے بند، ایران میں45 سے 50 ہزار پاکستانی پھنس گئے

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کے حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، ہزاروں کی تعداد میں زائرین ودیگر مقیم پاکستانی ایران میں پھنس گئے ، فضائی راستے بند ہونے کے باعث پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں موجود پاکستانیوں کی غیرسرکاری تعداد تقریباً 45 سے 50 ہزار کے

فضائی راستے بند، ایران میں45 سے 50 ہزار پاکستانی پھنس گئے Read More »

اسرائیل کی فضائی حدود بند، بن گوریون ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا

یروشیلم(کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی حکام نے جمعے کی صبح ملک کی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے اور تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ کو خالی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ فوجی کارروائی کے آغاز کے ساتھ

اسرائیل کی فضائی حدود بند، بن گوریون ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا Read More »

دوستی کی آڑ میں دشمنی: ایران میں بھارتی انٹیلیجنس “را” کا مکروہ کردار سامنے آگیا

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران میں حالیہ اسرائیلی حملے، جن میں فوجی اور جوہری اہداف سمیت شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا، نہ صرف خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں بلکہ یہ امت مسلمہ کے خلاف جاری ایک منظم اور گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتے ہیں۔ یہ سوچنے والی بات ہے کہ جب ایران میں امریکی

دوستی کی آڑ میں دشمنی: ایران میں بھارتی انٹیلیجنس “را” کا مکروہ کردار سامنے آگیا Read More »

iran

ایران کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست

ایران نے اسرائیل کی طرف سے “جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مشن کی طرف سے جمع کرائے گئے ایک خط میں تہران نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ ایرانی خودمختاری

ایران کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست Read More »

iran attack

ایران کا بھرپور جوابی وار ، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ

ایران نےاسرائیلی حملے کے جواب میں سخت جوابی وارکرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران سے 100 سے زائد ڈرون اسرائیل کی طرف آئے اور اگلے چند گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہو جائیں گے۔ اس سے قبل اسرائیل ایران کی جانب

ایران کا بھرپور جوابی وار ، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ Read More »

iran army chief

ایران نے مسلح افواج اورپاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا

تہران: ایران نے مسلح افواج کے نئے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے سربراہ کا اعلان کر دیا ہے،. ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو ایرانی مسلح افواج کا عارضی نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔ پورٹ کے مطابق جنرل احمد واحدی کو سپریم لیڈر کے حکم پر پاسداران انقلاب

ایران نے مسلح افواج اورپاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا Read More »