دنیا

بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بڑی ناکامی، فیٹف کا پاکستان کیخلاف استدعا ماننے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بڑی ناکامی کا سامنا ، فیٹف (FATF) میں بھی سبکی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پرگامزن ہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو فیٹف (FATF) کے […]

بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بڑی ناکامی، فیٹف کا پاکستان کیخلاف استدعا ماننے سے انکار Read More »

سری نگر کے بزرگ کی ویڈیو وائرل، نامعلوم شخص نے حج کا مکمل خرچ اٹھا لیا

سری نگر کے حج ہاؤس میں ایک ایسا جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جس نے ہزاروں دلوں کو چھو لیا۔ 75 سالہ عبدالرحمن، جو 45 برسوں سے صرف دعا اور امید کے ساتھ دوسروں کو حج پر رخصت کرنے آتے رہے، اس سال خود حاجیوں کی لسٹ میں شامل ہو گئے اور اس خواب کو

سری نگر کے بزرگ کی ویڈیو وائرل، نامعلوم شخص نے حج کا مکمل خرچ اٹھا لیا Read More »

مزید کشیدگی نہیں، اب اسے روکنے کا وقت ہے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں سنگین کشیدگی پیدا ہو چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کریں اور سفارت کاری کو موقع دیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، اقوام متحدہ کے

مزید کشیدگی نہیں، اب اسے روکنے کا وقت ہے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

روسی صدر پیوٹن کی ایران اسرائیل جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کو روکنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ پیوٹن نے دونوں رہنماؤں پر

روسی صدر پیوٹن کی ایران اسرائیل جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، کئی عمارتیں تباہ،4صیہونی ہلاک ،63زخمی

ایران نے اسرائیل پر چوتھا حملہ کرتے ہوئے مزید میزائل داغ دئیے ہیں، تل ابیب اور یروشلم میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ایران کے حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک ہوگئے جبکہ63زخمی ہوئے ہیں۔ ایران نے ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل پر چوتھا حملہ کیا ہے جس میں ایک میزائل تل ابیب کے عین

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، کئی عمارتیں تباہ،4صیہونی ہلاک ،63زخمی Read More »

ایران میں حالات معمول پر آنے تک زائرین ہمارے مہمان ہیں،شاہ سلمان کا حکم

ریاض: اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکا بیان سامنے آیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ سعودی عرب میں ایرانی زائرین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، وزارت حج و عمرہ ایرانی زائرین کو سہولیات فراہم کرے۔ شاہ سلمان

ایران میں حالات معمول پر آنے تک زائرین ہمارے مہمان ہیں،شاہ سلمان کا حکم Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی حکمت عملی پر اتفاق

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و سلامتی کو درپیش خطرات پر گہری تشویش کا

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی حکمت عملی پر اتفاق Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ:ہزاروں شہریوں کا سڑکوں پر جشن،افواج کے حق میں نعرے

تہران،غزہ:ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ایرانی عوام جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ فلسطینیوں نے بھی جشن منایا ہے۔ ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پر 300سے زائد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ ایرانی حملوں میں 22اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے2

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ:ہزاروں شہریوں کا سڑکوں پر جشن،افواج کے حق میں نعرے Read More »

iran supreme leader

اسرائیلیوں پر زندگی تلخ ہو جائیگی، اب انکو بھاگنے نہیں دیں گے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایرانی عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو اپنے جرائم کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا بیان ایران کی اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کے ساتھ جاری کیا گیا۔ ایرانی عوام کے

اسرائیلیوں پر زندگی تلخ ہو جائیگی، اب انکو بھاگنے نہیں دیں گے: ایرانی سپریم لیڈر Read More »

ایران کے اسرائیل پر حملے کا دوسرارائونڈ، مزید300میزائل داغ دیئے

ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پردوسرے مرحلے میں مزید300 بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ عرب میڈیا نے اسرائیلی اخبار ہارٹز کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل پر ایران کے تازہ حملوں میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ تمام 15 افراد وسطی

ایران کے اسرائیل پر حملے کا دوسرارائونڈ، مزید300میزائل داغ دیئے Read More »