دنیا

iran air line

خطے کی کشیدہ صورتحال،عراق ،اردن،ایران سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں

ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد ایران، عراق اور اردن سمیت کئی ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ اسرائیل نے ایران پر بڑ افضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی اور جوہری […]

خطے کی کشیدہ صورتحال،عراق ،اردن،ایران سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں Read More »

iran army officers

اسرائیلی حملہ،ایرانی آرمی چیف،سربراہ پاسداران،جوہری سائنسدان کمانڈر شہید ،امریکہ ملوث نہیں،ٹرمپ

ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی، میجر جنرل محمد باقری سمیت کئی جوہری سائنسدان شہید ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں، دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

اسرائیلی حملہ،ایرانی آرمی چیف،سربراہ پاسداران،جوہری سائنسدان کمانڈر شہید ،امریکہ ملوث نہیں،ٹرمپ Read More »

iran supreme leader

ہمارے اہم کمانڈرز اور سائنسدان شہید ہو چکے ،اسرائیل سزا کیلئے تیار رہے،ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے میں کئی کمانڈر اور سائنسدان شہید ہوئے اسرائیل کو اس حملے کی سخت سزا دی جائے گی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے ایکس پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا آج صبح صہیونی ریاست نے اپنے

ہمارے اہم کمانڈرز اور سائنسدان شہید ہو چکے ،اسرائیل سزا کیلئے تیار رہے،ایرانی سپریم لیڈر Read More »

iran comander

اسرائیل کے ساتھ امریکہ کوبھی حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی،ایرانی افواج

ایرانی فوج نے اسرائیلی حملوں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے نمائندے ابراہیم رضائی نے اسرائیل کو ایران کے جوابی حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب کے اقدامات

اسرائیل کے ساتھ امریکہ کوبھی حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی،ایرانی افواج Read More »

اسرائیلی حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق

ایران کے سرکاری میڈیا نے اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے جبکہ اسرائیل نے ایرانی چیف آف اسٹاف اور کئی جوہری سائنسدانوں کوبھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے پاسداران انقلاب کے صدر دفتر کو نشانہ بنایا جہاں کمانڈر حسین

اسرائیلی حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق Read More »

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا، تہران میں دھماکے

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا۔اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایران پر پیشگی حملے کئے گئے ہیں تاہم ابھی حملوں کا ہدف نہیں بتایا گیا۔ ایران کے دارلحکومت تہران میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ پریس ٹی وی کے مطابق تہران کے بعض علاقوں میں زور دار دھماکے

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا، تہران میں دھماکے Read More »

air india

ائیر انڈیا کےجہاز کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ترک کمپنی کے سپرد ہونے کا دعویٰ بے بنیاد قرار

احمدآباد میں حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی طیارے کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ترک کمپنی کے سپرد ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ جمعرات کو بھارتی شہر احمد آباد میں لندن جانے والے ائیر انڈیا کا طیارہ پرواز کے چند لمحے بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 241

ائیر انڈیا کےجہاز کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ترک کمپنی کے سپرد ہونے کا دعویٰ بے بنیاد قرار Read More »

دنیا میں 7 کروڑ سے زائد افراد جان بچانے کیلئے نقل مکانی پر مجبور

نیویارک:دنیا بھر میں 7 کروڑ 35 لاکھ افراد اپنی جان بچانے کی خاطر اپنے علاقوں سے نقل مکانی کر کے دوسری جگہوں پر مقیم ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد میں سے 4 کروڑ 27 نے بیرون ملک پناہ لی ہوئی ہے جن کی 73 فیصد تعداد کم اور متوسط آمدنی والے

دنیا میں 7 کروڑ سے زائد افراد جان بچانے کیلئے نقل مکانی پر مجبور Read More »

مسئلہ کشمیر حل کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھرثالثی کی پیشکش

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں۔ ڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے تجارت کے ذریعے پاک بھارت جنگ روکی، پاکستان اور بھارت نے

مسئلہ کشمیر حل کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھرثالثی کی پیشکش Read More »

ٹرمپ کے کشمیریوں کے حق میں بیان دینے پر بھارتی سیخ پا، امریکی پرچم نذر آتش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کرانے کا دعویٰ بھارت کے شہریوں کو ہضم نہیں ہو رہا اور شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی پرچم نذر آتش کردیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی کوششوں پر بھی بھارتی شہری سیخ پا ہو گئے، انتہا پسند

ٹرمپ کے کشمیریوں کے حق میں بیان دینے پر بھارتی سیخ پا، امریکی پرچم نذر آتش Read More »