دنیا

پوری اسلامی دنیا ایران کے ساتھ متحد ہے: سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد نے ایرانی صدر پر زور دیا کہ تنازعات کے حل کے لیے طاقت کا […]

پوری اسلامی دنیا ایران کے ساتھ متحد ہے: سعودی ولی عہد Read More »

flaights

ایران اسرائیل تنازعہ ،2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ ہوگئیں

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے دو دنوں میں دنیا بھر میں 6000 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ہوا بازی کے ذرائع کے مطابق اسرائیل کا تل ابیب ہوائی اڈہ ایران اسرائیل جنگ کے بعد سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ دمشق، بغداد، تہران، بیروت اور امان کوئین کے ہوائی

ایران اسرائیل تنازعہ ،2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ ہوگئیں Read More »

iran army

پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج کے 20 سے زائد اہم کمانڈر شہیدکردئیے، اسرائیل

تل ابیب:اسرائیلی فوج نے ایک حالیہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران پر جاری فضائی حملوں کے دوران پاسداران انقلاب سمیت ایرانی افواج کے 20 سے زائد اعلیٰ فوجی کمانڈروں کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے ایک بیان میں صہیونی فورسز کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملے میں

پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج کے 20 سے زائد اہم کمانڈر شہیدکردئیے، اسرائیل Read More »

droon attack

اسرائیلی فوج کا تہران میں اہم ایرانی شخصیت پر ڈرون حملے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے تہران میں ایران کی ایک اہم شخصیت کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے جب ان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کوئی وضاحت نہیں کی ۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا کہ نہیں بتانا چاہتے کہ آیت اللہ خامنہ ای ہمارا نشانہ ہیں

اسرائیلی فوج کا تہران میں اہم ایرانی شخصیت پر ڈرون حملے کا دعویٰ Read More »

iran attack

ایران کے تازہ میزائل حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک، 13زخمی

ایران نے اسرائیل پر ایک نیا حملہ کیا جس کے بعد کئی اسرائیلی شہر سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھے، حیفہ شہر میں ہونے والے حملوں میں ایک اسرائیلی ہلاک اور 13 زخمی ہوئے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر این اے نیوز کے مطابق ایران نے اسرائیل کے خلاف دوبارہ حملے شروع کر

ایران کے تازہ میزائل حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک، 13زخمی Read More »

balistic misile

ایران نے اسرائیل پر 40 بیلسٹک میزائل داغ دئیے ،مقبوضہ شہر حیفہ دھماکوں سے لرز اٹھا

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے میزائل اور ڈرون سے اسرائیل پر ایک نیا حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جبکہ حملے میں

ایران نے اسرائیل پر 40 بیلسٹک میزائل داغ دئیے ،مقبوضہ شہر حیفہ دھماکوں سے لرز اٹھا Read More »

fighter jeet

ایک گھنٹے میں اسرائیل کے دس فوجی طیارے تباہ کردئیے، ایران کا دعویٰ

ایران نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی فوجی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے،مہر نیوز ایجنسی  کے مطابق ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ ایران نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی فوجی طیارے تباہ کر د ئیے۔ رپورٹ کے مطابق خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ ایک گھنٹے میں 

ایک گھنٹے میں اسرائیل کے دس فوجی طیارے تباہ کردئیے، ایران کا دعویٰ Read More »

اسرائیلی فوج کے نقشے میں مقبوضہ جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ، بھارتی سیخ پا

یروشلم(کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی فوج نے اپنے ایک نقشے میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعہ کو اپنے ایکس ہینڈل پر یہ نقشہ اپ لوڈ کیا تھا ۔ اسرائیلی فضائیہ نے بھی اسی طرح کے نقشے پر مشتمل ایک

اسرائیلی فوج کے نقشے میں مقبوضہ جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ، بھارتی سیخ پا Read More »

بھارتی سرکاری میڈیا دور درشن کی فیک رپورٹنگ ،اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر

نیو دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)ایران پر اسرائیلی جارحیت، بھارتی سرکاری میڈیا ’’دور درشن‘‘ کی فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں۔ بھارتی چینل کی ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش، دور درشن نے اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعہ بنا کر پیش کر دیادور

بھارتی سرکاری میڈیا دور درشن کی فیک رپورٹنگ ،اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر Read More »

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی فوج نے ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ مھرخبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کی فوج کے فضائی دفاعی یونٹ نے جدید اسرائیلی F-35 جنگی طیارے کو ملک کے مغربی فضائی حدود میں مار گرایا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طیارے

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ Read More »