دنیا

منی پور میں بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، سیکورٹی صورتحال نازک

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں حالات مسلسل کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جہاں مودی حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نمبول کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے 33 آسام رائفلز کے فوجی قافلے پر گھات لگا کر بڑا حملہ کیا۔ فائرنگ کے […]

منی پور میں بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، سیکورٹی صورتحال نازک Read More »

چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کا سراغ لگانے والا سسٹم تیارکرلیا

چین نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا نیا اے آئی سسٹم تیار کرلیا ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس سے آبدوز کی بقا کے امکانات صرف 5 فیصد رہ جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نظام نیول

چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کا سراغ لگانے والا سسٹم تیارکرلیا Read More »

آزاداور الگ ریاست کا قیام فلسطینی عوام کا بنیادی حق ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ الگ اور آزاد ریاست کا قیام فلسطینی عوام کا بنیادی حق ہے جسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوتریس نے کہا کہ فلسطینی ریاست کا قیام کوئی انعام نہیں بلکہ ایک مسلمہ

آزاداور الگ ریاست کا قیام فلسطینی عوام کا بنیادی حق ہے، اقوام متحدہ Read More »

برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے اہم ہدایت،سفر کے دوران رکھیں بیک اپ پلان

برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیرون ملک سفر کے دوران اپنے ساتھ ایک ‘بیک اپ پلان’ ضرور رکھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ نے کہا کہ یوکے سے روانگی کے وقت مسافروں کے پاس دو اہم دستاویزات لازمی ہونی چاہئیں۔ دفتر خارجہ نے واضح کیا

برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے اہم ہدایت،سفر کے دوران رکھیں بیک اپ پلان Read More »

سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات

ریاض: سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کی اہم شاہراہوں اور عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بھی یوم الوطنی کے موقع پر تقریبات منعقد

سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات Read More »

طیارے کے پچھلے پہیے میں چھپ کر افغان لڑکےکا خطرناک سفر، معجزانہ زندہ رہا

افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا اتوار کے روز ایک طیارے کے پچھلے پہیے کے خانے میں چھپ کر کابل سے انڈیا پہنچا، اور معجزانہ طور پر اس نہایت خطرناک سفر میں زندہ بچ گیا۔ انڈین اخبار دی انڈین ایکسپریس کے مطابق افغان نوجوان نے 94 منٹ کا فضائی سفر طے کیا اور

طیارے کے پچھلے پہیے میں چھپ کر افغان لڑکےکا خطرناک سفر، معجزانہ زندہ رہا Read More »

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس

نیویارک: برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔ فرانس کے صدر میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا اعلان کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں غزہ میں جاری جنگ کو ناقابلِ جواز قرار دیا جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق

نیویارک : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے سائیڈ لائن میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس کے سائیڈلائن میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان نے بتایا

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق Read More »

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار کرلیا، آبدوز کی بقا کے امکانات صرف 5 فیصد رہ جانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے اپنے بحری بیڑے کو مزید مضبوط بناتے ہوئے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا انٹیلی جینس آرٹیفیشل سسٹم تیار

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار Read More »

مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب،سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مودی کی بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آنے سے روک دیاہے،جس سے مودی حکومت کا بھیانک چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی “جیوتی جوت”کی تقریبات کرتارپور صاحب میں جا ری ہیں۔تاہم بھارتی وزارتِ

مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب،سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا Read More »

Scroll to Top