دنیا

رمضان المبارک

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہو گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے ماہر ین ِ فلکیات نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز جمعرات، 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ امارات فلکیاتی سوسائٹی […]

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہو گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی Read More »

امریکی وزیر خارجہ

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق 90 فیصد معاملات طے پا چکے : امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت جنگ بندی کے حوالے سے 90 فیصد معاملات طے پا چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور مزید اقدامات کی ضرورت ہے ۔ ان کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے پر

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق 90 فیصد معاملات طے پا چکے : امریکی وزیر خارجہ Read More »

بھارتی ٹیچر

بھارتی ٹیچر نے دولت کے لحاظ سے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کے یوٹیوب ٹیچر نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ ایڈ ٹیک کمپنی فزکس والا کے بانی الاخ پانڈے اس وقت خبروں کی سرخیوں میں ہیں ، کیونکہ وہ ہورن انڈیا رِچ لسٹ 2025 میں شامل ہو گئے ہیں ۔ ان کی دولت میں 223 فیصد

بھارتی ٹیچر نے دولت کے لحاظ سے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Read More »

عمان

عمان میں نوجوان مرد و خواتین کیلئے ملازمت کا سنہری موقع

مسقط : سلطنتِ عمان کی وزارتِ دفاع اور وزارتِ محنت نے اعلان کیا ہے کہ عمان کی شاہی فوج (رائل آرمی آف عمان) میں سال 2025 کے لیے نئے سپاہیوں کی بھرتی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اس اعلان کے مطابق وہ تمام اہل اور دلچسپی رکھنے والے امیدوار، جو اپنی

عمان میں نوجوان مرد و خواتین کیلئے ملازمت کا سنہری موقع Read More »

ٹرمپ

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی لائن پر حامی بھر لی : ڈونلڈ ٹرمپ

غز ہ: فلسطینی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد کی رضامندی کا اعلان کر دیا ہے ۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہے ، بشرطیکہ

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی لائن پر حامی بھر لی : ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پہلی بیوی کےگھر چھوڑتے ہی شوہر ہیلی کاپٹر پر دوسری دلہن گھرلے آیا

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلادیش کے ضلع منشی گنج میں ایک شخص نے منفرد انداز اپناتے ہوئے اپنی دوسری دلہن کو شادی کے بعد ہیلی کاپٹر میں گھر لایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 39 سالہ کامل حسین، جو ایک جائیداد ایجنٹ اور دو بیٹیوں کے والد ہیں، کی پہلی بیوی اگست 2025 میں زیورات اور رقم لے

پہلی بیوی کےگھر چھوڑتے ہی شوہر ہیلی کاپٹر پر دوسری دلہن گھرلے آیا Read More »

سری نگر میں سید علی گیلانی کا گھر بھارتی انتظامیہ نے ضبط کر لیا

سری نگر (کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے تحریک آزادی کشمیر کے قائد مرحوم سید علی گیلانی کا رہائشی مکان ضبط کر لیا ہے۔ یہ مکان سری نگر کے مضافاتی علاقے حیدرپورہ میں واقع ہے جہاں سید علی گیلانی یکم ستمبر 2021 کو دورانِ نظر بندی شہید ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اس

سری نگر میں سید علی گیلانی کا گھر بھارتی انتظامیہ نے ضبط کر لیا Read More »

حماس کا مثبت جواب، اسرائیل غزہ پر حملے فوری روکے، ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن،غزہ:حماس کا امن منصوبے پر رد عمل سامنے آنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کے تازہ بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ دیرپا امن کے لیے تیار ہے۔ امریکی صدر نے ٹویٹ میں زور دیا کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ پر بمباری روک دینی چاہیے تاکہ

حماس کا مثبت جواب، اسرائیل غزہ پر حملے فوری روکے، ڈونلڈٹرمپ Read More »

پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ بدل دینگے، راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی

گجرات:بوکھلاہٹ کے شکار مودی سرکار کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کھوکھلی دھمکیاں دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ زہرفشانی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گجرات میں فوجی اڈّے کے دورے پر اہلکاروں سے خطاب میں کی۔ بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر

پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ بدل دینگے، راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی Read More »

اسرائیل نے فلوٹیلا کشتیوں سے گرفتار اطالوی رضاکاروں کو ملک بدر کردیا

اسرائیل نے غزہ امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کی 43 کشتیوں کو یرغمال اور 500 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا تھا جن میں سے 4 کو ان کے ملک بھیج دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گرفتار امدادی رضاکاروں کو صحرائے نقب کی کیچزیوت جیل (Ketziot prison) منتقل کیا گیا تھا جہان ان سب

اسرائیل نے فلوٹیلا کشتیوں سے گرفتار اطالوی رضاکاروں کو ملک بدر کردیا Read More »