دنیا

اقوام متحدہ کشمیری وفلسطینی خواتین کی حالت زار کی طرف توجہ دے،صائمہ سلیم

نیویارک:اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی کونسلرصائمہ سلیم نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ’’خواتین، امن اور سلامتی‘‘ کے موضوع پر منعقدہ کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری کی توجہ کشمیری اور فلسطینی خواتین کی حالتِ زار کی طرف مبذول کروائی۔ یہ مباحثہ قرارداد 1325 کی منظوری کے 25 سال […]

اقوام متحدہ کشمیری وفلسطینی خواتین کی حالت زار کی طرف توجہ دے،صائمہ سلیم Read More »

ٹرمپ کامطالبہ بے جا،بگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہیں کرینگے، ذبیع اللہ مجاہد

کابل (کشمیر ڈیجیٹل)افغان حکومت نے بگرام فضائی اڈے کو امریکہ کے سپرد کرنے سے انکار، حکومتی ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے مطالبے کو بے جا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں

ٹرمپ کامطالبہ بے جا،بگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہیں کرینگے، ذبیع اللہ مجاہد Read More »

انٹرنیشنل فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان ڈی پورٹ، سابق سینیٹر مشتاق احمد شامل نہیں

تل ابیب(کشمیر ڈیجیٹل) غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا سے گرفتار مزید 171 اراکین کو ڈی پورٹ کردیا۔ اسرائیلی بحریہ نے چند دن قبل امدادی فلوٹیلا کو بین الاقوامی پانیوں میں روک کر اس پر موجود افراد کو حراست میں لیا تھا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

انٹرنیشنل فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان ڈی پورٹ، سابق سینیٹر مشتاق احمد شامل نہیں Read More »

دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین کے جنوب مغربی صوبے گویژو میں دنیا کا سب سے بلند پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ پل صرف دو منٹ میں ایک گہری وادی کو عبور کروا دیتا ہے جسے پار کرنے کے لیے پہلے دو گھنٹے لگتے تھے۔ ہواجیانگ گرینڈ کینین پل (Huajiang Grand Canyon Bridge) کا افتتاح

دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا Read More »

شہزادہ ولیم نے اپنے بچوں کو اسمارٹ فونز سے دور رکھنے کی وجہ بتادی

برطانوی تخت کے ولی عہد شہزادہ ولیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تینوں بچوں کو اسمارٹ فون رکھنے کی اجازت نہیں۔ ایپل ٹی وی پلس کی ایک سیریز میں شرکت کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کے بچے، 12 سالہ شہزادہ جارج، 10 سالہ شہزادی شیرولیٹ اور 7 سالہ شہزادہ لوئس، فون

شہزادہ ولیم نے اپنے بچوں کو اسمارٹ فونز سے دور رکھنے کی وجہ بتادی Read More »

کسی بھی ویزے پر آنے والے اب عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودی حکومت کااعلان

ریاض: (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے پالیسی میں بڑی نرمی کرتے ہوئے سہولت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق اب کسی بھی ویزے پر مملکت آنے والے افراد عمرہ کی ادائیگی کرسکیں گے۔ اس سہولت کا اطلاق وزٹ ویزہ، فیملی وزٹ، سیاحتی ویزہ اور ٹرانزٹ

کسی بھی ویزے پر آنے والے اب عمرہ ادا کرسکیں گے: سعودی حکومت کااعلان Read More »

صدر ٹرمپ کاامریکی بحریہ کی سالگرہ تقریب میں رقص، اہلکاروں نے بھر پور داد دی

ورجینیا: (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کی 250ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں رقص کیا۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ بھی موجود تھیں۔ تقریب میں شریک امریکی بحریہ کے اہلکاروں نے صدر ٹرمپ کے رقص کو خوب سراہا، تالیوں اور شور کے ساتھ ان کا جوش

صدر ٹرمپ کاامریکی بحریہ کی سالگرہ تقریب میں رقص، اہلکاروں نے بھر پور داد دی Read More »

کوالالمپور: وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

کوالالمپور: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اعزاز میں ملائیشیا میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا کے دوران اپنے ہم منصب انور ابراہیم کے دفتر پہنچے، جہاں ملائیشین وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال

کوالالمپور: وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا Read More »

ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا، اسرائیل سے رہا ہونیوالی صمود فلوٹیلا کی بہنوں نے داستان سنا دی

استنبول:غزہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنوں پر اسرائیلی حراست میں تشدد اور بدسلوکی کے ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ و اداکارہ بہنیں حلیزہ ہلمی اور حضوانی ہلمی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے نہ صرف ان کے جہاز پر بین الاقوامی

ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا، اسرائیل سے رہا ہونیوالی صمود فلوٹیلا کی بہنوں نے داستان سنا دی Read More »

بھارت

کھانسی کا زہریلا شربت لکھنے والا ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان میں زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے کم از کم 12 بچوں کی ہلاکت نے ملک بھر میں کہرام مچا دیا ہے جبکہ کئی دیگر بچے تشویشناک حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ بچوں کو دو مختلف کھانسی کے شربت دئیے

کھانسی کا زہریلا شربت لکھنے والا ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »