دنیا

دریائے نیل آپے سے باہر،ہر طرف سیلابی صورتحال،درجنوں گاؤں ڈوب گئے

خرطوم(کشمیر ڈیجیٹل)دریائے نیل کے کنارے ٹوٹنے کے باعث سوڈان میں شدید سیلاب آ گیا جس سے دارالحکومت خرطوم کے شمالی علاقوں سمیت درجنوں گاؤں پانی میں ڈوب گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق بارشوں کے بعد دریا کی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں پانی گھروں اور گلیوں میں داخل ہو گیا۔ سیلابی […]

دریائے نیل آپے سے باہر،ہر طرف سیلابی صورتحال،درجنوں گاؤں ڈوب گئے Read More »

فرانس بھر میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے،ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے

پیرس، فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت ملک کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف بڑے پیمانے پرمظاہرے کیے گئے، جن میں ہزاروں شہری پلے کارڈز اوربینرزاٹھائے سڑکوں پرنکل آئے۔ مظاہرے ایک ملک گیرہڑتال کا حصہ ہیں جس کے باعث عام زندگی اوربالخصوص ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثرہوا۔ خبرایجنسی کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں

فرانس بھر میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے،ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے Read More »

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کا جغرافیہ بدلنے کی بزدلانہ دھمکی

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کا کہنا تھا کہ اس بار ہم وہ تحمل برقرار نہیں رکھیں گے جو ہم نے آپریشن سندھور میں دکھائی ہے ۔ بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کہا کہ اس بار ہم وہ تحمل برقرار نہیں رکھیں گے جو ہم نے آپریشن سندھور 1.0 میں کیا

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کا جغرافیہ بدلنے کی بزدلانہ دھمکی Read More »

جنگ کے 150دن بعد بھارتی ایئرچیف نیند سےبیدار، حواس بحال نہ ہوسکے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) بدترین ناکامی کے بعد بھارت ابھی تک سنبھل نہیں سکا ،معرکہ حق میں پاکستانی کامیابی کے 150 دن گزرنے کے بعد بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے ایک ایسا دعویٰ کر دیا جس پر ہنسی روکی نہیں جا سکتی۔ ان کے مطابق بھارتی فضائیہ نے پاکستان

جنگ کے 150دن بعد بھارتی ایئرچیف نیند سےبیدار، حواس بحال نہ ہوسکے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے اربوں ڈالر کے فنڈز منجمد کردئیے

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ڈیموکریٹک اکثریت رکھنے والی ریاستوں کے لیے مختص 26 ارب ڈالر کے فنڈز منجمد کر دیئے ہیں ۔ منجمد کئے گئے فنڈز میں سب سے بڑا حصہ نیویارک کے انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے مختص 18 ارب ڈالر کا ہے ۔ اس کے علاوہ 8 ارب ڈالر کے گرین

ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے اربوں ڈالر کے فنڈز منجمد کردئیے Read More »

سری لنکا، بنگلادیش اور نیپال کے بعد مراکش میں بھی حکومت کیخلاف بڑا احتجاج ،7اموات

رباط: سری لنکا، بنگلادیش اور نیپال کے بعد مراکش میں نوجوان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور 4 روز سے مسلسل بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ احتجاج مراکش میں بدعنوانی اور عوامی وسائل کے غیر شفاف استعمال کے خلاف شروع ہوئے جس کی قیادت نوجوان کر

سری لنکا، بنگلادیش اور نیپال کے بعد مراکش میں بھی حکومت کیخلاف بڑا احتجاج ،7اموات Read More »

امیر قطر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، امن منصوبے پر تبادلہ خیال

واشنگٹن: حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے فون پر رابطہ کرکے غزہ جنگ بندی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے بات چیت کی تفصیل بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت حساس

امیر قطر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، امن منصوبے پر تبادلہ خیال Read More »

سابق شامی صدر بشار الاسد کو زہر دے دیا ،ہسپتال منتقل

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)سابق شامی صدر بشار الاسد کو زہر دے دیا ۔فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم اب ان کی حالت قدر بہتر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 10 ماہ قبل اقتدار سے ہٹائے گئے شام کے سابق صدر بشارالاسد کو ماسکو میں زہردے کر مارنے کی کوشش کی گئی۔ حالت

سابق شامی صدر بشار الاسد کو زہر دے دیا ،ہسپتال منتقل Read More »

سالانہ ساڑھے پانچ کروڑ آمدن،صفائی کا کام کرنیوالا کروڑپتی شخص سامنے آگیا،

کیا آپ یقین کریں گے کہ ہر سال ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والا شخص صحت مند اور متحرک رہنے کیلئے جمعدار کے طور پر کام کرے گا؟ ایسا انوکھا واقعہ جاپان میں سامنے آیا ہے جہاں 56 سالہ کوشی ماٹشوبارا نامی شخص ہر سال کرایوں اور سرمایہ کاری سے 2 لاکھ 3

سالانہ ساڑھے پانچ کروڑ آمدن،صفائی کا کام کرنیوالا کروڑپتی شخص سامنے آگیا، Read More »

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےکارکنوں کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان،39 کشتیاں قبضے میں لے لیں

جرمنی (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل نے عالمی توجہ کا مرکز بننے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا“ پر حملہ کرکے امداد لے جانے والی 39 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا جبکہ ایک کشتی اب بھی غزہ کی جانب رواں دواں ہے جب کہ اسرائیلی بحریہ نے حملے کے دوران تحویل میں لیے گئے کارکنان کو یورپ منتقل کرنے

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےکارکنوں کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان،39 کشتیاں قبضے میں لے لیں Read More »