دنیا

افغان حکومت نے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

کابل : افغان طالبان نے سابق وزیر اعظم اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ گلبدین حکمت یار کے بیٹے حبیب الرحمان حکمت یار نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت نے ان کے والد کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت نہیں دی۔ غیر ملکی میڈیا […]

افغان حکومت نے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا Read More »

کشمیری پنڈت نے بھارتی فورسز کے جعلی مقابلے بے نقاب کردیئے، اہم انکشافات

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں معروف کشمیر ی پنڈت ڈاکٹر سندیپ ماوا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فورسز ترقیاں اورانعامات حاصل کرنے کیلئے جعلی مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرتی رہی ہیں جن کو بہت جلد بے نقاب کیاجائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر سندیپ ماوا کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں

کشمیری پنڈت نے بھارتی فورسز کے جعلی مقابلے بے نقاب کردیئے، اہم انکشافات Read More »

شہری

70 دن تنہا جنگل میں رہنے والا شہری جیت گیا لاکھوں کا انعام

بیجنگ: چین کے جنگل میں تنہا 70 دن گزارنے والے چینی شہری کو ایک لاکھ یوان کی انعامی رقم دے دی گئی ۔ چین کے صوبے ہونان میں ایک دلچسپ جنگل سروائول چیلنج منعقد کیا گیا، جس میں تقریباً 100 شرکا نے حصہ لیا۔ اس چیلنج میں شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں

70 دن تنہا جنگل میں رہنے والا شہری جیت گیا لاکھوں کا انعام Read More »

ایران

ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور معاملے کے پُرامن حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کا احترام ضروری ہے۔ انہوں

ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »

خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک افغان کشیدگی میں کمی ناگزیر ہے، قطر

دوحہ:پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد قطر کا ردعمل سامنے آگیا۔ قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک تحمل، بات

خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک افغان کشیدگی میں کمی ناگزیر ہے، قطر Read More »

پاکستان افغانستان سرحدی کشیدگی پر سعودی عرب کا اظہارِ تشویش

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کی سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے، کشیدگی میں اضافہ سے گریز اور مکالمے و حکمت سے کام

پاکستان افغانستان سرحدی کشیدگی پر سعودی عرب کا اظہارِ تشویش Read More »

امریکہ کو بڑا جھٹکا،شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک بڑی فوجی پریڈ کی نگرانی کی، جس میں ملک کے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش بین الاقوامی مہمانوں کے سامنے کی گئی۔ سرکاری خبر ایجنسی ’کے سی این اے‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ یہ پریڈ گزشتہ رات شروع ہوئی جو حکمران ورکرز

امریکہ کو بڑا جھٹکا،شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا Read More »

ماریا کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام وینیزویلا کے عوام اورصدر ٹرمپ کے نام کر دیا

وینیزویلا کی جمہوریت پسند اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچادو نے 2025 کا نوبیل امن انعام حاصل کرنے کے بعد یہ اعزاز وینیزویلا کے عوام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کر دیا۔ ماریا کورینا مچادو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ انعام وینیزویلا کے

ماریا کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام وینیزویلا کے عوام اورصدر ٹرمپ کے نام کر دیا Read More »

ٹرمپ کا چینی درآمدات پر100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر چین پر 100 فیصد نیا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نومبر سے چینی درآمدات پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرے گا،

ٹرمپ کا چینی درآمدات پر100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان Read More »

یورپ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،رہائش کیلئے لاکھوں روپے ملیں گے

اٹلی: یورپ کے اہم ملک اٹلی کے ایک قصبے میں رہائش اختیار کرنے والوں کو لاکھوں روپے ملیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے بیشتر علاقوں میں چند سو یا ہزار روپوں میں گھر فروخت کیلئے دستیاب ہیں، اس مزے کی بات یہ ہے کہ اس خطے میں گھر خرید کر رہائش اختیار کرنے

یورپ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،رہائش کیلئے لاکھوں روپے ملیں گے Read More »