دنیا

غزہ امن اجلاس میں ٹرمپ اور انڈونیشین صدرکی غیر متوقع گفتگو مائیک پر ریکارڈ

شرم الشیخ: غزہ سربراہی اجلاس کے دوران انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو وہاں موجود مائیک میں ریکارڈ ہوگئی۔ گفتگو میں انڈونیشین صدر ٹرمپ سے اُن کے بیٹے ایرک ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کرتے سنائی دیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ […]

غزہ امن اجلاس میں ٹرمپ اور انڈونیشین صدرکی غیر متوقع گفتگو مائیک پر ریکارڈ Read More »

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت،واشنگٹن میں وزیرخزانہ کی اہم ملاقاتیں

(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی معاون وزیرخزانہ رابرٹ کیپ روتھ سمیت دیگر حکام سے ملاقات کے دوران وزیرخزانہ نے پاکستان کی مضبوط معاشی بنیادوں اور ورچوئل اثاثوں سے متعلق قانون سازی پر تفصیلی گفتگو

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت،واشنگٹن میں وزیرخزانہ کی اہم ملاقاتیں Read More »

فلسطینی عوام

فلسطین میں فلسطینی عوام کی خودمختاری کے اصول کو برقرار رکھنا چاہیے:چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چین نے غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں فلسطینی عوام کی خودمختاری کے اصول کو برقرار رکھنا چاہیے ۔ سوئٹزرلینڈ میں پریس کانفرنس کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے

فلسطین میں فلسطینی عوام کی خودمختاری کے اصول کو برقرار رکھنا چاہیے:چینی وزیر خارجہ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا ۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف یہاں موجود ہیں جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیراس موقع پرموجود

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دیدیا Read More »

ثالث ممالک نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کردیئے

شرم الشیخ(کشمیر ڈیجیٹل) غزہ جنگ بندی معاہدے پر ثالث ممالک مصر، ترکیے قطر اور امریکا نے دستخط کردیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ امن معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے،غزہ امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے، دوست ممالک

ثالث ممالک نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کردیئے Read More »

اسکاٹش خاتون نے ترک سیریز ’کرولوس عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

اسکاٹ لینڈ (کشمیر ڈیجیٹل) اسکاٹ لینڈتعلق رکھنے والی خاتون جولیٹا لورینا مارٹینز نے سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوش عثمان‘ کو دیکھ کر اسلام قبول کرلیا۔ ترک پروڈکشن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جولیٹا لورینا مارٹینز نے ’کورولوش عثمان‘ سیریز سے متاثر

اسکاٹش خاتون نے ترک سیریز ’کرولوس عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا Read More »

پاک فوج نے برطانوی کیمبرین پیٹرول2025میں گولڈمیڈل اپنے نام کرلیا

راولپنڈی: پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشق 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک ویلز، برطانیہ میں منعقد ہوئی۔ ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول نے اپنے 66ویں سال میں بھی

پاک فوج نے برطانوی کیمبرین پیٹرول2025میں گولڈمیڈل اپنے نام کرلیا Read More »

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان نے دو عالمی ایوارڈ جیت لیے

(کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان نے جاپان میں منعقدہ ایکسپو 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔ نجی چینل کی نیوز کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والی عالمی نمائش میں پاکستان پویلین کو “نمائش کی کیٹیگری” میں کانسی کا تمغہ دیا گیا، جب کہ “ایڈیٹرز

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان نے دو عالمی ایوارڈ جیت لیے Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبریں سنیں،معاملے کو دیکھنا ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے سنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ جاری ہے، اور وہ اس معاملے کو واپس آ کر دیکھیں گے۔ امریکا سے اسرائیل جاتے ہوئے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگیں ختم کرنے میں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبریں سنیں،معاملے کو دیکھنا ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبریں سنیں، معاملے کو دیکھنا ہوگا ، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ انہوں نے سنا ہے کہ اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے۔ صدر ڈو نلڈ ٹرمپ نے امریکا سے اسرائیل جاتے ہوئے ائیر فورس ون میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس معاملے کو واپس آکر دیکھنا ہوگا۔ صدر ٹرمپ نےکہاکہ وہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبریں سنیں، معاملے کو دیکھنا ہوگا ، ٹرمپ Read More »