دنیا

امریکہ کو بڑا جھٹکا،شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک بڑی فوجی پریڈ کی نگرانی کی، جس میں ملک کے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش بین الاقوامی مہمانوں کے سامنے کی گئی۔ سرکاری خبر ایجنسی ’کے سی این اے‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ یہ پریڈ گزشتہ رات شروع ہوئی جو حکمران ورکرز […]

امریکہ کو بڑا جھٹکا،شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا Read More »

ماریا کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام وینیزویلا کے عوام اورصدر ٹرمپ کے نام کر دیا

وینیزویلا کی جمہوریت پسند اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچادو نے 2025 کا نوبیل امن انعام حاصل کرنے کے بعد یہ اعزاز وینیزویلا کے عوام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کر دیا۔ ماریا کورینا مچادو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ انعام وینیزویلا کے

ماریا کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام وینیزویلا کے عوام اورصدر ٹرمپ کے نام کر دیا Read More »

ٹرمپ کا چینی درآمدات پر100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر چین پر 100 فیصد نیا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نومبر سے چینی درآمدات پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرے گا،

ٹرمپ کا چینی درآمدات پر100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان Read More »

یورپ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،رہائش کیلئے لاکھوں روپے ملیں گے

اٹلی: یورپ کے اہم ملک اٹلی کے ایک قصبے میں رہائش اختیار کرنے والوں کو لاکھوں روپے ملیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے بیشتر علاقوں میں چند سو یا ہزار روپوں میں گھر فروخت کیلئے دستیاب ہیں، اس مزے کی بات یہ ہے کہ اس خطے میں گھر خرید کر رہائش اختیار کرنے

یورپ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،رہائش کیلئے لاکھوں روپے ملیں گے Read More »

امریکی ریاست ٹینیسی کے اسلحہ پلانٹ میں خوفناک دھماکہ، 19 افراد ہلاک

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ تیار کرنے والے فوجی پلانٹ میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکے کے بعد پلانٹ کے مختلف حصوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث امدادی کارروائیاں متاثر ہوئیں۔ عینی شاہدین کے

امریکی ریاست ٹینیسی کے اسلحہ پلانٹ میں خوفناک دھماکہ، 19 افراد ہلاک Read More »

نوبیل انعام

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما کو مل گیا

اوسلو: امن کا نوبیل انعام 2025 ماریہ کورینا مچاڈو کو دے دیا گیا ۔ نارویجن نوبیل کمیٹی کے مطابق مچاڈو کو یہ اعزاز وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے فروغ اور آمریت سے جمہوریت کی منصفانہ و پُرامن منتقلی کے لیے ان کی جدوجہد کے اعتراف میں دیا گیا ۔ واضح رہے کہ امن

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما کو مل گیا Read More »

افریقی بادشاہ

افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں ، 30 بچوں اور 100 خادموں کیساتھ ابوظہبی آمد : سوشل میڈیا پرہلچل

ایسواتینی (سابقہ سوازی لینڈ) کے بادشاہ مسواتی سوم کی ایک پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہو گئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو پہلی بار جولائی میں منظر عام پر آئی تھی ۔ اس میں بادشاہ مسواتی سوم کو اپنی 15 بیویوں اور 100 خادموں

افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں ، 30 بچوں اور 100 خادموں کیساتھ ابوظہبی آمد : سوشل میڈیا پرہلچل Read More »

سونامی وارننگ

فلپائن میں 7.4 کی شدت کا ہولناک زلزلہ : سونامی کی وارننگ جاری

فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ کے ساحل کے قریب ہولناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 اکتوبر کی صبح 9 بج کر 43 منٹ پر فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ 7.4 شدت کا زلزلے نے علاقے کو ہلاکر رکھ دیا جس کے بعد

فلپائن میں 7.4 کی شدت کا ہولناک زلزلہ : سونامی کی وارننگ جاری Read More »

ریاستی حیثیت

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ آج جمعہ کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحالی کی درخواست کی سماعت کرے گی ۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے بی جے پی کی بھارتی حکومت کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کی ہدایت دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مودی حکومت نے5

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت Read More »

پکتیکا بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، کابل میں نور ولی محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بعد صوبے پکتیکا کے علاقے مرغہ میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے تاہم، اب تک دھماکوں کی نوعیت اورممکنہ نقصانات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ قبل ازیں

پکتیکا بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، کابل میں نور ولی محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات Read More »