دنیا

لندن میں صحافی پر حملہ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ پھر بے نقاب

لندن ، کالعدم عوام ایکشن کمیٹی کے حامیوں نے لندن میں احتجاج کے دوران کوریج کرنے والے صحافی ،نجی چینل کے رپورٹر مرتضی علی شاہ پر حملہ کر دیا ۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے قریب پیش آنے والے واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیوز اور عینی شاہدین کے مطابق مرتضیٰ علی شاہ اپنی […]

لندن میں صحافی پر حملہ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ پھر بے نقاب Read More »

غزہ میں حماس غیر مسلح،بورڈ آف پیس نے معاہدہ کرلیا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس کے غیر مسلح ہونے کا معاہدہ کرلیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس کے غیر مسلح ہونے کا معاہدہ کرلیا،

غزہ میں حماس غیر مسلح،بورڈ آف پیس نے معاہدہ کرلیا، ٹرمپ کا اعلان Read More »

سعودی عرب نے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا،مزید ممالک کو بھی دعوت

ریاض: سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے 13 دیگر ممالک کے ساتھ بحری دفاعی اتحاد قائم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا معاشی ریلیف،3ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا سعوی وزارت دفاع

سعودی عرب نے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا،مزید ممالک کو بھی دعوت Read More »

سعودی عرب کاکثیر القومی دفاعی اتحاد‘ قائم کرنے کا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک نے حمایت کردی

سعودی مملکت کی وزارت دفاع کی جانب سے چیف آف اسٹاف، برادر اور دوست ممالک کے نمائندوں اور مملکت میں یورپی یونین کے وفد کی ایک میٹنگ کی میزبانی کی۔ اجلاس میں بحری سلامتی کو بڑھانے، بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی حفاظت، اور سمندری نیوی گیشن اور عالمی تجارت کو نشانہ بنانے والے خطرات کا

سعودی عرب کاکثیر القومی دفاعی اتحاد‘ قائم کرنے کا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک نے حمایت کردی Read More »

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا ہے کہ پاکستان نے انسانی بنیادوں پر تقریباً 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانونی ویزا یا باقاعدہ سفری دستاویزات رکھنے والے کسی بھی افغان شہری کو

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کا فیصلہ Read More »

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی، محمد یاسر سلطان دوڑ سے باہر

گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے نامور اور دفاعی چیمپئن ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کوئی بھی کھلاڑی 84 میٹر کا آٹو کوالیفائنگ مارک حاصل نہ کر سکا، جس کے بعد بہترین تھرو کی بنیاد پر ٹاپ 12

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی، محمد یاسر سلطان دوڑ سے باہر Read More »

مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں دو روز کی کمی کے بعد ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ

مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ Read More »

سپین کے خلاف فائنل میں بدتمیزی پر فیفا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے خلاف متحرک: تادیبی کارروائی کا آغاز

عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے ورلڈ کپ کے دوران اور سپین کے خلاف فائنل میچ میں شکست کے بعد ارجنٹینی کھلاڑیوں اور عملے کے نامناسب رویے پر ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کر دی ہے۔ گذشتہ ہفتے فیفا نے نیویارک سٹیڈیم میں فائنل سیٹی بجنے کے بعد پیش آنے والے سنگین واقعات کی شفاف

سپین کے خلاف فائنل میں بدتمیزی پر فیفا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے خلاف متحرک: تادیبی کارروائی کا آغاز Read More »

ایمریٹس ایئرلائن کی طلبا کے لیے زبردست رعایت

بین الاقوامی فضائی کمپنی ایمریٹس نے دنیا بھر میں تعلیم اور دیگر مقاصد کے لیے سفر کرنے والے طلبا کے لیے خصوصی سفری پیشکش کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت کرایوں میں رعایت، اضافی سامان اور فلائٹ تبدیلی کے لچکدار اختیارات دیے جا رہے ہیں۔ ایئرلائن حکام کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات

ایمریٹس ایئرلائن کی طلبا کے لیے زبردست رعایت Read More »

غلط طبی مشورہ دینےپر چیٹ جی پی ٹی پر پہلا مقدمہ درج

آج کل مصنوعی ذہانت پر انحصار مسلسل بڑھتا جا رہا ہے، تاہم ایک شہری کو غلط مشورہ دے کر موت کےمنہ تک پہنچانے کی پاداش میں چیٹ جی پی ٹی پر پہلا قانونی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ برق رفتار ترقی کے موجودہ دور میں مختلف شعبے اب مصنوعی ذہانت کے تصرف میں جاتے

غلط طبی مشورہ دینےپر چیٹ جی پی ٹی پر پہلا مقدمہ درج Read More »