اماراتی حکومت نے دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان کردیا
دبئی میں غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو قانون کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کے بجائے مراعات دینے، امیگریشن قوانین میں نرمی اور وطن واپسی کے لیے دستاویزات بنانے میں مدد فراہم کرنے اور دیگر سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو […]
اماراتی حکومت نے دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان کردیا Read More »









