امریکا وینزویلا پر قابض ، ڈیلسی روڈریگیز نے ٹرمپ کے دعوے مسترد کر دئیے
کراکس: وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وینزویلا کسی بھی صورت کسی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے قوم سے خطاب […]
امریکا وینزویلا پر قابض ، ڈیلسی روڈریگیز نے ٹرمپ کے دعوے مسترد کر دئیے Read More »









