دنیا

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نےسابق میئر کے فیصلے منسوخ کر دیے

نیویارک: نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔ ظہران ممدانی نے سابق میئر ایریک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے کالعدم قرار دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے گئے تھے، جس روز ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات […]

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نےسابق میئر کے فیصلے منسوخ کر دیے Read More »

چینی کمپنی بی وائی ڈی نے امریکی کمپنی ٹیسلا کی برتری ختم کردی

امریکہ کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کہا ہے کہ سنہ 2025 میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی سب سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے کا اعزاز چینی کمپنی بی وائی ڈی کے پاس چلا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے

چینی کمپنی بی وائی ڈی نے امریکی کمپنی ٹیسلا کی برتری ختم کردی Read More »

میئرنیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہو گئے

نیویارک:میئر نیویارک ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی تجاویز سنیں۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک

میئرنیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہو گئے Read More »

برطانیہ کے امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، کتنے لاکھ تارکین متاثر ہوں گے؟

برطانیہ میں 2026 میں نئے امیگریشن قوانین نافذ ہونے جا رہے ہیں جو ویزہ کے نظام میں برسوں کی سب سے بڑی تبدیلیوں میں سے ایک ہوں گے۔ یاہو نیوز کے مطابق امیگریشن کو کم کرنے کے منصوبے کے تحت ویزے میں تبدیلیاں ہوں گی جن میں غیرملکی کارکنوں کے لیے انگریزی زبان کی ضروریات

برطانیہ کے امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، کتنے لاکھ تارکین متاثر ہوں گے؟ Read More »

مظاہرین پر تشدد کیا تو مداخلت کرینگے،ٹرمپ،جواب دینگے،ایران کاانتباہ

نیویارک : ایران(کشمیر ڈیسک)امریکیصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشدد کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا۔ جواب میں ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں کسی غیرملکی مداخلت کی اجازت نہیں دینگے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نئی چیئرپرسن

مظاہرین پر تشدد کیا تو مداخلت کرینگے،ٹرمپ،جواب دینگے،ایران کاانتباہ Read More »

برطانیہ : نامعلوم افراد نے عمران خان کے پوسٹر والے ٹرک پر سیاہی پھینک دی

برطانیہ میں سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر آویزاں ایک معروف ٹرک کو نامعلوم افراد نے نشانہ بناتے ہوئے اس پر کالی سیاہی پھینک دی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

برطانیہ : نامعلوم افراد نے عمران خان کے پوسٹر والے ٹرک پر سیاہی پھینک دی Read More »

امریکی خاتون

امریکی خاتون نے چھوٹی سی غلطی سے کروڑوں جیت لئے

نیویارک ( کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ریاست ایلینوائے کے شہر جانسن سٹی میں رہائش پذیر امریکی خاتون ہولی نے معمولی غلطی کی بدولت کروڑوں روپے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق ہولی اصل میں ویب سائٹ سے صرف دو ڈالر کا فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں، لیکن غلطی سے 20 ڈالر کا میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید

امریکی خاتون نے چھوٹی سی غلطی سے کروڑوں جیت لئے Read More »

ایران

ایران کو وارفیئر کا سامنا، تانے بانے بھارت اور افغانستان سے مل گئے

ایران کو اس وقت ایک منظم اور سوچی سمجھی انفارمیشن وارفیئر کا سامنا ہے، جس کے تانے بانے بھارت اور افغانستان سے جا ملتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایران کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا اور من گھڑت بیانیے پھیلانے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان انٹیلی جنس ادارے جی

ایران کو وارفیئر کا سامنا، تانے بانے بھارت اور افغانستان سے مل گئے Read More »

چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، صدر شی جن پنگ کا اعلان

چینی صدر شی جن پنگ نےکہا ہےکہ چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، آبنائے تائیوان کے دونوں جانب رہنے والے چینی باشندوں کا ایک دوسرے کے ساتھ خون اور رشتہ داری کا تعلق ہے۔ نئے سال کےموقع پر خطاب میں چینی صدر نےکہا کہ چین سے تائیوان کا دوبارہ الحاق

چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، صدر شی جن پنگ کا اعلان Read More »

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر 8 نئے قانون نافذ

متحدہ عرب امارات میں سال 2026 کا آغاز صرف ایک نئی تاریخ نہیں بلکہ ایسی پالیسی تبدیلیوں کے ساتھ ہو رہا ہے جو شہریوں اور مقیم افراد کی روزمرہ زندگی میں نمایاں تبدیلیاں لے کر آ رہی ہیں۔ نئے سال کے آغاز ہی سے لاگو ہونے والی یہ تبدیلیاں ریاست کی بدلتی ترجیحات اور مستقبل

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر 8 نئے قانون نافذ Read More »