دنیا

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں سے پوشیدہ رکھتا ہے: صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو آگاہ نہیں کرتا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران سے متعلق معاملات میں امریکا کی حکمتِ عملی خفیہ رہتی ہے اور اسے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاتا۔ امریکی صدر نے یہ […]

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں سے پوشیدہ رکھتا ہے: صدر ٹرمپ Read More »

نماز

بھارت، خاتون کی مصروف سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک مصروف ترین سڑک پر بزرگ خاتون کی جانب سے نماز ادا کرنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کیرالہ کے ضلع پالکڑ میں پیش آیاجہاں تقریباً 60 سالہ خاتون نے

بھارت، خاتون کی مصروف سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

پاکستانی طلبہ

سنگاپور کا پاکستانی طلبہ کیلئے این ٹی یو گلوبل کنیکٹ فیلوشپ کا اعلان

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (NTU)نے این ٹی یو گلوبل کنیکٹ فیلوشپ 2026 کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں ۔ یہ پروگرام بیچلرز اور ماسٹرز کے طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ تحقیقی فیلوشپ فراہم کرتا ہے، جو بین الاقوامی تحقیقی تجربہ حاصل کرنے اور عالمی معیار کے اساتذہ

سنگاپور کا پاکستانی طلبہ کیلئے این ٹی یو گلوبل کنیکٹ فیلوشپ کا اعلان Read More »

خاتون

امریکا:سالگرہ کے غیرمعمولی تحفے نے خاتون کو ہزاروں ڈالرکامالک بنا دیا

واشنگٹن: امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست کی جانب سے دیا گیا ایک غیرمعمولی تحفہ خوش قسمتی کی علامت بن گیا، جب ایک خاتون نے لاٹری ٹکٹ سے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن سے تعلق رکھنے والی وینڈی نامی خاتون

امریکا:سالگرہ کے غیرمعمولی تحفے نے خاتون کو ہزاروں ڈالرکامالک بنا دیا Read More »

بھارتی وزیرِاعظم مودی کانام ایپسٹین فائلز میں شامل، اپوزیشن کی شدید تنقید

نئی دہلی (کشمیرڈیجیٹل)حال ہی میں جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ ان دستاویزات میں جیفری ایپسٹین سے منسوب ایک دعویٰ شامل ہے جس میں اس نے مبینہ طور پر کہا کہ بھارتی وزیرِاعظم نے

بھارتی وزیرِاعظم مودی کانام ایپسٹین فائلز میں شامل، اپوزیشن کی شدید تنقید Read More »

65 ہزار اضافی ورک ویزے، امریکہ میں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی انتظامیہ نے 30 ستمبر 2026 تک تقریباً 65 ہزار اضافی ایچ 2 بی عارضی گیسٹ ورکر ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ گیسٹ ورکر ویزے ان امریکی کمپنیوں کو دستیاب ہونگے جنہیں مقامی لیبر کی کمی کے باعث شدید مالی نقصان اُٹھانا

65 ہزار اضافی ورک ویزے، امریکہ میں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے Read More »

عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو دریائوں پرہائیڈرل پراجیکٹس کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

دی ہیگ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ تنازع میں بھارت کے خلاف عالمی سطح پر اہم کامیابی مل گئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن

عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو دریائوں پرہائیڈرل پراجیکٹس کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم Read More »

بندرعباس : زور دار دھماکہ، متعدد گاڑیاں، عمارت متاثر،ریسکیو آپریشن جاری

تہران (کشمیرڈیجیٹل)ایران کےشہر بندر عباس میں دھماکہ ایران کے جنوبی شہر بندر عباس میں ایک شدید دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ایک آٹھ منزلہ عمارت میں پیش آیا جس کے نتیجے میں عمارت کی نچلی دو منزلیں تباہ ہو گئیں جبکہ دھماکے سے قریبی متعدد گاڑیاں اور دکانیں بھی متاثر ہوئیں۔ریسکیو اور

بندرعباس : زور دار دھماکہ، متعدد گاڑیاں، عمارت متاثر،ریسکیو آپریشن جاری Read More »

ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش

تہران (31 جنوری 2026)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ترکی نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی ہے جبکہ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ’’ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار

ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش Read More »

ہر پاکستانی پر 3 لاکھ 33 ہزار قرض؟ فیکٹ چیک رپورٹ نے بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا

پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایک اور گمراہ کن مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔ فیکٹ چیک نے بھارت سے ہینڈل ہونے والے ایکس (X) اکاؤنٹ کی جانب سے پھیلائی جانے والی جھوٹی معلومات کی نشاندہی کی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان میں ہر شہری

ہر پاکستانی پر 3 لاکھ 33 ہزار قرض؟ فیکٹ چیک رپورٹ نے بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا Read More »