3ہزارڈالر لو اور اپنے ملک واپس جاؤ، ٹرمپ کی غیرقانونی تارکین وطن کو پیشکش
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو امریکا چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو سال کے آخر تک خود ساختہ جلاوطنی پر رقم دینے کی پیشکش کی ہے۔ یہ بھی […]
3ہزارڈالر لو اور اپنے ملک واپس جاؤ، ٹرمپ کی غیرقانونی تارکین وطن کو پیشکش Read More »









