دنیا

ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کردی،2صیہونی ہلاک

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعددگاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت اسرائیل کے خلاف حملوں […]

ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کردی،2صیہونی ہلاک Read More »

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی شہید ہو گئے،ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی

ایرانی نیوز ایجنسی نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری ایجنسی مہر نیوز کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان میں ملک کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے منگل کی صبح دعویٰ کیا گیا

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی شہید ہو گئے،ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی Read More »

افغان طالبان کا پاکستان مخالف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی اور افغان میڈیا نے افغان طالبان کے کابل میں اسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور عبرتناک شکست کے بعد افغان طالبان ہزیمت چھپانے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینے لگے۔ افغان میڈیا کے مطابق ؛پاک افوج کی جانب سے فضائی

افغان طالبان کا پاکستان مخالف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

چین نے ایران اور لبنان سمیت مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سنگین انسانی بحران سے تقریباً 25 ملین افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے منگل کو

چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان Read More »

ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ٹارگٹ کیا گیا، اسرائیل کا دعویٰ، ایران کی تردید

تل ابیب،تہران(کشمیر ڈیجیٹل) اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی ایک کارروائی میں شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ کارروائی حالیہ حملوں کے دوران کی گئی، تاہم اس کی مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔ دوسری جانب اس دعوے پر

ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ٹارگٹ کیا گیا، اسرائیل کا دعویٰ، ایران کی تردید Read More »

افغان میڈیا کاجائے وقوعہ کا دورہ،مقامی صحافیوں کو نہ خون کے نشان ملے نہ جانی نقصان کا ثبوت

کابل کے وسط میں واقع بحالی مرکز پر حملے سے متعلق افغان طالبان کے سرکاری دعووں کی حقیقت خود افغان میڈیا کی تحقیقات کے بعد مشکوک ہو گئی ہے۔ مقامی صحافیوں کے جائے وقوعہ کے دورے، عینی شاہدین کے بیانات اور “زویہ نیوز” سمیت دیگر آزاد ذرائع کی رپورٹس میں ہسپتال پر حملے یا کسی

افغان میڈیا کاجائے وقوعہ کا دورہ،مقامی صحافیوں کو نہ خون کے نشان ملے نہ جانی نقصان کا ثبوت Read More »

بحالی مرکز کی آڑ میں خودکش حملوں کی تربیت؟انٹیلی جنس رپورٹس نے طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا

افغانستان میں انسانی ہمدردی اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے نام پر قائم مراکز کے حوالے سے سنسنی خیز اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت ان مراکز کو درحقیقت دہشت گردوں کو خودکش حملوں کی تکنیکی تربیت دینے کے

بحالی مرکز کی آڑ میں خودکش حملوں کی تربیت؟انٹیلی جنس رپورٹس نے طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا Read More »

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت پر شکوک و شبہات: ایرانی نائب وزیر کا اہم ترین بیان آگیا

امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے باعث پیدا ہونے والی شدید کشیدگی کے دوران ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت اور ان کے منظرِ عام پر نہ آنے کے حوالے سے عالمی سطح پر چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ کے زخمی

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت پر شکوک و شبہات: ایرانی نائب وزیر کا اہم ترین بیان آگیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے شکوے شکایتوں کے بعد ایران جنگ جلد ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدر دنیا سے ناراض ہوگئے، کسی کو طعنہ دیا تو کسی کو دھمکی دی ہے اور ساتھ ہی جنگ جلد ختم کرنے کا بھی عندیہ دیدیا ہے۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیٹوکےلیےموجودرہے، جب ہمیں ضرورت پڑی تو وہ موجود

ڈونلڈ ٹرمپ نے شکوے شکایتوں کے بعد ایران جنگ جلد ختم کرنے کا عندیہ دیدیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین ، جاپان اور جنوبی کوریا سے مدد مانگ لی،اتحادیوں سے شکوے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین، جاپان ،جنوبی کوریا اور دیگر ملکوں سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے مدد کی اپیل کردی۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ایران کے دفاعی نظام کو تیزی سے تباہ کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں ڈبودی

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین ، جاپان اور جنوبی کوریا سے مدد مانگ لی،اتحادیوں سے شکوے Read More »