ٹیکنالوجی

رمضان المبارک اور عیدین کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کر دی گئی!

ماہرینِ فلکیات نے آئندہ رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیش گوئیاں جاری کر دی ہیں۔ ان اندازوں کی بنیاد فلکیاتی حسابات، چاند کی پیدائش (New Moon) اور رویت کے امکانات پر رکھی گئی ہے۔ اگرچہ پاکستان میں حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے […]

رمضان المبارک اور عیدین کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کر دی گئی! Read More »

پاکستان میں درآمدی موبائل فونز سستے ہونے کے امکانات!

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس سے صارفین کو جدید سمارٹ فونز خریدنے میں آسانی پیدا ہو سکتی ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق موجودہ ٹیکس پالیسی کی وجہ

پاکستان میں درآمدی موبائل فونز سستے ہونے کے امکانات! Read More »

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر خود انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کو سراہا ہے۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خصوصی تہنیتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں پاکستان

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف Read More »

جدید ترین کروز میزائل لانچ، نیسکام کی بڑی کامیابی،پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیسکام کی بڑی کامیابی، نیسکام سائنسدانوں  نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر کے قومی دفاعی صلاحیت میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ

جدید ترین کروز میزائل لانچ، نیسکام کی بڑی کامیابی،پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے Read More »

2026 میں سمارٹ فونز اور الیکٹرانک ڈیوائسز مہنگی ہونے کا امکان

سال 2026 میں صارفین کے لیے سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق عالمی سطح پر سمارٹ فونز کی قیمتیں بڑھنے کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت (AI) کے لیے ریم (RAM) کی بڑھتی ہوئی مانگ قرار دی گئی ہے۔ عالمی

2026 میں سمارٹ فونز اور الیکٹرانک ڈیوائسز مہنگی ہونے کا امکان Read More »

چینی کمپنی بی وائی ڈی نے امریکی کمپنی ٹیسلا کی برتری ختم کردی

امریکہ کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کہا ہے کہ سنہ 2025 میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی سب سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے کا اعزاز چینی کمپنی بی وائی ڈی کے پاس چلا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے

چینی کمپنی بی وائی ڈی نے امریکی کمپنی ٹیسلا کی برتری ختم کردی Read More »

انٹرنیٹ سروس

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ، وجہ سامنے آگئی

لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو ایک بار پھر شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ایک اہم اپ اسٹریم پرووائیڈر کی عارضی خرابی کے باعث قومی سطح پر انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے ۔ اس خرابی کی وجہ سے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار نمایاں طور پر کم ہو گئی ہے اور آن

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست ، وجہ سامنے آگئی Read More »

این سی سی آئی اے

سالِ نو کی مبارکباد یا سائبر جال؟ این سی سی آئی اے کا عوام کیلئے بڑا انتباہ

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سالِ نو 2026کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ صارفین کیلئے اہم حفاظتی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ ایجنسی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ نئے سال کی مبارکباد کے نام پر جعلی لنکس ، تحائف اور پُرکشش آفرز

سالِ نو کی مبارکباد یا سائبر جال؟ این سی سی آئی اے کا عوام کیلئے بڑا انتباہ Read More »

بھارتی جنگی ڈرون افغانستان میں گر کر تباہ

کابل (کشمیر ڈیجیٹل)افغانستان کے صوبہ میدان وردگ کے دارالحکومت میدان شہر کے مضافاتی علاقے میں ایک ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پرانے آئی فون ماڈلز بند ،ای 16 اپ گریڈیشن کا راستہ کھل گیا عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ڈرون افغانستان کے علاقے وردک میں حادثے کا شکار ہوا

بھارتی جنگی ڈرون افغانستان میں گر کر تباہ Read More »

پرانے آئی فون ماڈلز بند ،ای 16 اپ گریڈیشن کا راستہ کھل گیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کمپنی ایپل نے آئی فون 14، 14 پلس اور آئی فون SE (تیسری جنریشن) کی پیداوار اور فروخت بند کر دی۔ یہ فیصلہ نئے آئی فون 16e کے اعلان کے بعد کیا گیا، جس سے صارفین کے لیے پرانے ماڈلز کی جگہ جدید فون خریدنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس

پرانے آئی فون ماڈلز بند ،ای 16 اپ گریڈیشن کا راستہ کھل گیا Read More »