دال چاول اچھا ہے ، بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کا جواب وائرل
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم مقابلے سے قبل بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کی صحت سے متعلق ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے شائقین کرکٹ کی بے چینی کو کافی حد تک کم کر دیا ہے ۔ میچ سے پہلے بھارتی مداح ابھیشیک کی طبیعت کے حوالے سے تشویش کا […]
دال چاول اچھا ہے ، بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کا جواب وائرل Read More »









