آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیپال کو 4 رنز سے ہرا دیا
ممبئی :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں انگلینڈ اور نیپال کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں انگلش ٹیم نے نیپالی ٹیم کوصرف 4 رنز سے ہرا دیا ۔ یہ میچ آخر تک ناصرف دلچسپ رہا بلکہ شائقین کرکٹ کو پوری طرح محظوظ بھی کیا ۔ میچ میں انگلینڈ […]
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیپال کو 4 رنز سے ہرا دیا Read More »









