ٹی 20 ورلڈکپ:شاہینوں کو بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)شائقینِ کرکٹ اب 15 فروری کو دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا دیکھ سکیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، سری لنکن صدر اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی درخواست کے بعد حکومِت پاکستان نے باضابطہ طور قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ کھیلنے کی اجازت […]
ٹی 20 ورلڈکپ:شاہینوں کو بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کی اجازت مل گئی Read More »








