کھیل

گزشتہ مالی سال سب سے زیادہ انعام کون ساکھلاڑی لے اڑا؟تفصیلات پارلیمنٹ پیش

اسلام آباد: مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ٹیم […]

گزشتہ مالی سال سب سے زیادہ انعام کون ساکھلاڑی لے اڑا؟تفصیلات پارلیمنٹ پیش Read More »

دھیرکوٹ کرکٹ میلہ،16ٹیموں کی شرکت، شکرپڑیاں ٹائیگرز فاتح قرار

اسلام آباد میں منعقدہ دھیرکوٹ کرکٹ میلہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں شکرپڑیاں ٹائیگرز نے میدان مار لیا۔ جشن کا سماں، فائنل میچ میں شکرپڑیاں ٹائیگرز نے کشمیر لوورز کوہالہ کو با آسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک یادگار لمحہ، جوش و خروش سے بھرپور اور جذبہ عقیدت

دھیرکوٹ کرکٹ میلہ،16ٹیموں کی شرکت، شکرپڑیاں ٹائیگرز فاتح قرار Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ ،جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دئیے، نئے ریکارڈ قائم

جنوبی افریقی بیٹرز نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں تنزانیہ کے خلاف رنز کی بارش کر دی اور نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ پیر کو آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے تنزانیہ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 5 وکٹوں

انڈر 19 ورلڈکپ ،جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دئیے، نئے ریکارڈ قائم Read More »

انڈر9 ورلڈکپ؛ پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دیدی

ہرارے (کشمیر ڈیجیٹل)انڈر 19 ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم نے میدان مارلیا، سکاٹ لینڈ ٹیم کو بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے

انڈر9 ورلڈکپ؛ پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی تیاریاں روک دیں،بنگلہ دیش کی حمایت کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیصل راٹھور کا حیدری پل کی تعمیر،فلائی اوور ،250 بیڈزپر مشتمل ہسپتال بنانے کا اعلان ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع

محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی تیاریاں روک دیں،بنگلہ دیش کی حمایت کا اعلان Read More »

پی ایس ایل سیزن 11 میں ڈرافٹ ختم،بڑے انتظامی فیصلے سامنے آ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی اور اہم تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سیزن الیون میں پہلی بار ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن کے ذریعے کھلاڑیوں کی سلیکشن کی

پی ایس ایل سیزن 11 میں ڈرافٹ ختم،بڑے انتظامی فیصلے سامنے آ گئے Read More »

آسٹریلیا کادورۂ پاکستان کیلئے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کیلئے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے چند اہم اور نمایاں کھلاڑی اس مختصر دورے میں شامل نہیں ہوں گے، جس کی بنیادی وجہ انجری اور فٹنس سے متعلق امور بتائے گئے ہیں۔ جاری کردہ تفصیلات کے

آسٹریلیا کادورۂ پاکستان کیلئے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان Read More »

کرکٹ

ٹی 20ورلڈ کپ،بنگلا دیش بھارت نہ جانے پر ڈٹ گیا، آئی سی سی21جنوری کو فیصلہ کریگی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی شرکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جارہا ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل اس دن یہ طے کریگی کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے میچز کہاں کھیلے گی اور آیا وہ بھارت جائے گی یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20

ٹی 20ورلڈ کپ،بنگلا دیش بھارت نہ جانے پر ڈٹ گیا، آئی سی سی21جنوری کو فیصلہ کریگی Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت کو 41 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 337 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت میں نئی تاریخ رقم کردی Read More »

ماہ نور

ماہ نور علی نے چیک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی باصلاحیت نوجوان اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے چیک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر 15 کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ یہ ایونٹ جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں کھیلا گیا ، جہاں فائنل میں ماہ

ماہ نور علی نے چیک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا Read More »