کھیل

بگ بیش لیگ

بگ بیش لیگ ، سست ترین بیٹرز میں رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں

بگ بیش لیگ میں سست ترین بیٹرز میں محمد رضوان اور بابراعظم نے پہلی دو پوزیشن حاصل کر لیں ۔ بگ بیش لیگ میں سست بیٹنگ کرنے والے بیٹرز کی فہرست میں پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان اور بابراعظم نے پہلی دو پوزیشنیں حاصل کر لی ہیں ۔ دونوں کھلاڑیوں نے لیگ میں انتہائی محتاط انداز […]

بگ بیش لیگ ، سست ترین بیٹرز میں رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں Read More »

پاکستان

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور سکیورٹی خدشات سے متعلق اپنی تشویش سے آگاہ کیا

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی Read More »

پاکستان ٹی وی نے پریزیڈنٹس ٹرافی میں 232 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان ٹی وی نے پریزیڈنٹس ٹرافی میں ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرتے ہوئے سُئی نادرن کو شکست دے کر 232 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سُئی نادرن کو جیتنے کے لیے محض 40 رنز کا ہدف ملا تھا، لیکن وہ

پاکستان ٹی وی نے پریزیڈنٹس ٹرافی میں 232 سالہ ریکارڈ توڑ دیا Read More »

پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد کھلاڑیوں کے انتخاب اور ری ٹینشن کے عمل کو ایک نئے طریقۂ کار کے تحت منظم کرنا ہے۔ ذرائع کے

پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

بیٹر

سری لنکن بیٹر ویران چامودیتھا نے ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر تاریخ رقم کر دی

سری لنکا کے ٹیلنٹڈ بیٹر ویران چامودیتھا نے انٹر کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جاپان کے خلاف شاندار اننگز کھیل کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ چامودیتھا نے 143 گیندوں پر 192 رنز کی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ کا

سری لنکن بیٹر ویران چامودیتھا نے ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر تاریخ رقم کر دی Read More »

کپتان

بھارتی ٹی 20 کپتان نے خوشی مکھرجی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

نئی دہلی: بھارتی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ قانونی کارروائی سوشل میڈیا

بھارتی ٹی 20 کپتان نے خوشی مکھرجی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا Read More »

ٹیم

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش پھر ڈٹ گیا

ڈھا کہ (کشمیر ڈیجیٹل )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ٹی 20ورلڈ کپ 2026کیلئے اپنی قومی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے پر بدستور قائم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے بی سی بی نے ڈھا کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد کے ساتھ ہونے والی اہم ملاقات کا باضابطہ اعلامیہ

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش پھر ڈٹ گیا Read More »

کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم،231 سالہ ریکارڈ بھی توڑدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، نیا عالمی ناپسندیدہ ریکارڈ قائم ہو گیا۔ پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا کامیابی سے دفاع

کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم،231 سالہ ریکارڈ بھی توڑدیا Read More »

محسن نقوی کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کے لیے بھرپور وکالت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافے کے بعد اب کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق گورننگ

محسن نقوی کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ Read More »

شاہد آفریدی کی کراچی سے اسلام آباد مستقل منتقلی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ انہوں نے

شاہد آفریدی کی کراچی سے اسلام آباد مستقل منتقلی، وجہ سامنے آگئی Read More »