بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کا سفر اچانک ختم، وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر اچانک اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اعلان کیا ہے کہ بابر اعظم بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ […]
بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کا سفر اچانک ختم، وجہ سامنے آگئی Read More »









