ٹی20ورلڈ کپ، کپتان سلمان آغا نے چیلجنگ صورتحال بتا دی
لاہور:پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہےکہ بابراعظم کا بگ بیش اچھا نہیں گیا لیکن انہوں نے پاکستان کے لیے اچھا پرفارم کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان ٹی 20ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں میچز کھیلنے کا فائدہ ہو گا، ہمیں […]
ٹی20ورلڈ کپ، کپتان سلمان آغا نے چیلجنگ صورتحال بتا دی Read More »









