ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ،کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ کی سرزنش، ڈی میرٹ پوائنٹ مل گیا
پاکستان ویمن ٹیم کی اوپنر گل فیروزہ کے خلاف آئی سی سی ویمن ٹی 20ورلڈ کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں سرزنش اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق گل فیروزہ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں لیول ون ضابطہ اخلاق […]









