چیمپئنز ٹرافی، بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ آج راولپنڈی میں مدمقابل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ اے میں شامل بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے اسلام آباد کلب میں گزشتہ روز پریکٹس کی ۔دونوں ٹیمیں آج 24 فروری کو راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی۔میچ دن 2بجے شروع ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میچ کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔شائقین اس […]
چیمپئنز ٹرافی، بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ آج راولپنڈی میں مدمقابل Read More »









