کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہونگے

چیمپئنز ٹرافی میں آج انگلینڈ اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا، میچ دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لیے سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دونوں ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ۔ افغان کپتان حشمت […]

چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہونگے Read More »

راولپنڈی، مسلسل بارش : آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی کا آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا اہم میچ منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والا اہم اور بڑا مقابلہ تاخیر کا شکار رہا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کا ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا

راولپنڈی، مسلسل بارش : آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا Read More »

پاکستان بمقابلہ بھارت: کیا پاکستان کی ناکامیوں نے سب سے بڑےرقابتی کرکٹ مقابلے کی کشش ختم کر دی؟

دبئی: بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کی تاریخی رقابت ہمیشہ سے سنسنی خیز مقابلوں، جذباتی لمحات اور ناقابلِ فراموش کارکردگیوں کا مرکز رہی ہے۔ مگر حالیہ برسوں میں بھارتی ٹیم کی یکطرفہ فتوحات اور پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی نے اس عظیم مقابلے کی شدت کو مانند کر دیا ہے۔ اتوار کے روز چیمپئنز

پاکستان بمقابلہ بھارت: کیا پاکستان کی ناکامیوں نے سب سے بڑےرقابتی کرکٹ مقابلے کی کشش ختم کر دی؟ Read More »

راچن رویندرا نے چیمپئنز ٹرافی میں شاندار سنچری کے ساتھ منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا

نیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر راچن رویندرا نےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سنچری کے ساتھ ایک نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ پیر کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف اپنے پہلے چیمپئنز ٹرافی میچ میں انہوں نے شاندار سنچری اسکور کی جس کے ساتھ ہی وہ

راچن رویندرا نے چیمپئنز ٹرافی میں شاندار سنچری کے ساتھ منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی، آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل،فاتح ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی آسان ہوجائیگی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ایک اوربڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی بڑی ٹیموں کے درمیان بڑا میچ ہوگا جس کی فاتح ٹیم کے لیے سیمی

چیمپئنز ٹرافی، آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل،فاتح ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی آسان ہوجائیگی Read More »

شکست خوردہ قومی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،واپسی پر طیارے میں کیا واقعہ پیش آیا؟

قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد دبئی سے خاموشی کے ساتھ اسلام آباد پہنچی۔ دبئی سے قومی ٹیم کا طیارہ سب سے پہلے لاہور پہنچا، جہاں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، بورڈ کے اہلکار اور چند دیگر افراد اترے، پھر طیار ے نے دوبارہ

شکست خوردہ قومی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،واپسی پر طیارے میں کیا واقعہ پیش آیا؟ Read More »

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا،دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا،دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی؛ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری،49 رنز پر 2 آوٹ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی پہلی وکٹ 8.2 اوورز

چیمپئنز ٹرافی؛ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری،49 رنز پر 2 آوٹ Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش کے لیے چیلنج، 2 وکٹوں کا نقصان

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف 15 اوورز کے اختتام پر 77 رنز بنائے ہیں اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ کپتان نجم الحسن شنٹو  ٹیم کے مجموؑی اسکور کے ساتھ بیٹنگ کر رہے ہیں جبکہ توحید ہریدوئے

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش کے لیے چیلنج، 2 وکٹوں کا نقصان Read More »

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ دینے کا فیصلہ

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم مقابلے میں نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، جہاں کیویز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بنگال ٹائیگرز بیٹنگ کے لیے میدان میں اتریں گے۔ نیوزی لینڈ نے اپنی گزشتہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے بولنگ کا

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ دینے کا فیصلہ Read More »