افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ وجنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا دارومدار آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کے نتیجے پر ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کا تیسرا اور آخری میچ ہفتہ کو انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، […]
افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ وجنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا Read More »









