کھیل

پاکستان

پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اسنوکر ورلڈکپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مسقط : پاکستان کی قومی اسنوکر ٹیم نے آئی بی ایس ایف(IBSF) اسنوکر ورلڈ کپ 2025 میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ فائنل میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، جس میں پاکستانی ٹیم نے 3-2 کے نتیجے سے فتح حاصل کی ۔ […]

پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اسنوکر ورلڈکپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 196رنز کا ٹارگٹ دے دیا

راولپنڈی : سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو فتح کےلیے 196رنز کا ٹارگٹ  دے دیا ۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 195رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 196رنز کا ٹارگٹ دے دیا Read More »

ٹیم کی جیت اور ٹریوس ہیڈکی سنچری نے کرکٹ آسٹریلیا کو نقصان پہنچایا

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت سے کرکٹ آسٹریلیا کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق، ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری کی وجہ سے ٹیسٹ میچ دوسرے روز ہی ختم ہو گیا۔ ٹریوس ہیڈ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ٹیسٹ تیسرے روز تک نہیں جا سکا اور ٹیم کی جیت نے

ٹیم کی جیت اور ٹریوس ہیڈکی سنچری نے کرکٹ آسٹریلیا کو نقصان پہنچایا Read More »

صاحبزادہ فرحان

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان کلینڈر ایئر میں 100 ٹی 20 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ یہ اعزاز ا نہوں نے سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹرائی سیریز میں حاصل کیا، جہاں ہدف کے تعاقب میں ا نہوں نے 45 گیندوں پر 80 ناٹ آؤٹ رنز کی شاندار

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے Read More »

سہ ملکی ٹی 20سیریز،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ٹرائی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128/7 کا ہدف طے کیا، جانتھ لیاناج نے 41 رنز

سہ ملکی ٹی 20سیریز،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی Read More »

شاہین آفریدی

فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر انجری کا شکار

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی ایک بار پھر پاؤں کی انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بور( پی سی بی ) کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پی سی بی کے میڈیکل پینل کی خصوصی نگرانی میں رکھا گیا ۔ پی سی بی کے مطابق شاہین آفریدی کی فٹنس

فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر انجری کا شکار Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور اہم مقابلوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، آئی سی سی کی جانب سے باضابطہ شیڈول کا اعلان 25 نومبر کو کیا جائے گا، تاہم سامنے آنے والی معلومات کے مطابق پاکستان اور بھارت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

اسلامک یکجہتی گیمز ،پاکستانی پہلوان نے ایک اورکانسی کا تمغہ جیت لیا

ریاض:پاکستانی پہلوان محمد گلزار نے ریاض میں جاری چھٹی اسلامک یکجہتی گیمز میں 97 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ محمد گلزار نے ترکیہ کے رفعت گیداک کو 4-5 کے اسکور سے شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، اس سے قبل انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان کے اقبال احمد کو شکست

اسلامک یکجہتی گیمز ،پاکستانی پہلوان نے ایک اورکانسی کا تمغہ جیت لیا Read More »

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ :سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ :سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی Read More »

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،بنگلہ دیش بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

بھارت ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کا سیمی فائنل میچ ہار گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کردیا بنگلہ دیشی ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔ دوحہ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،بنگلہ دیش بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا Read More »