کھیل

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر میدان مارلیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر میدان مارلیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 اعشاریہ 4 اوورز میں حاصل کرلیا، بابراعظم نے 34 گیندوں پر 37 رنز کی ناقابل […]

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر میدان مارلیا Read More »

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔۔ پاکستان سری لنکا کے درمیان ٹاس پاکستان نے جیت لیا اور سری لنکن ٹیم کو پہلے بیٹنگ دعوت دیدی قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین آفریدی کو وسیم جونیئر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

لاہور:دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری

لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے پورے جوش و جذبے سے جاری ہیں۔ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہونے والی اس چیمپئن شپ کے مقابلوں کا آج آخری روز ہے، جس میں شائقینِ کھیل خاص دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔ آج پاکستان، تھائی لینڈ، برطانیہ، مراکش، فرانس، میکسیکو اور امریکہ

لاہور:دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری Read More »

ٹرائی نیشن سیریز ،فائنل میں پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل

ٹی 20ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے 4 میں 3 میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکا نے 2 میچز جیتنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی۔ سری لنکن ٹیم نے پہلے زمبابوے اور آخری

ٹرائی نیشن سیریز ،فائنل میں پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل Read More »

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی

بولیویا(کشمیرڈیجیٹل)امریکی مشرقی علاقے بولیویا میں کوپا بولیویا کپ میچ کے بعد شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں پولیس کو لڑائی روکنے کیلئے آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بولیویا کی ٹیموں بلومنگ اور ریئل اورورو کے درمیان میچ 2-2 سے برابر ہوا جس کے نتیجے میں بلومنگ کی ٹیم

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی Read More »

وائٹ واش

جنوبی افر یقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش : بھارتیوں کا کوچ اور سلیکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ

گوہاٹی : جنوبی افر یقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش نے ٹیسٹ سیریز میں بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر 2-0 کی کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا ، جس نے بھارتی شائقین کرکٹ میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔ جس کے بعد بھارتیوں نے ہیڈ کوچ

جنوبی افر یقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش : بھارتیوں کا کوچ اور سلیکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ Read More »

صائم

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب

راولپنڈی: قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے ، انشاء اللہ سری لنکا کے خلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کرقومی ٹیم کوکامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کروں گا ۔  تفصیلات کے مطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب Read More »

مشورہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے عوام کو ایئر انڈیا میں سفر نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

گواہاٹی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے عوام کو مشورہ دیا ہےکہ وہ ایئر انڈیا میں سفر سے گریز کریں ۔ بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک اپنے بیان میں کہا کہ ایئر انڈیا کی پرواز IX 2884 جسے گواہاٹی سے حیدرآباد

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے عوام کو ایئر انڈیا میں سفر نہ کرنے کا مشورہ دے دیا Read More »

اوور 40 ورلڈ ٹی 20،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، پاکستان کاسپرپاور سے مقابلہ ہوگا

اوور 40 عالمی کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ گروپ اے سے پاکستان اور جنوبی افریقا جبکہ گروپ بی سے آسٹریلیا اور امریکا نے فائنل فور میں رسائی حاصل کرلی۔ سیمی فائنل مقابلے ہفتہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جہاں آسٹریلیا

اوور 40 ورلڈ ٹی 20،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، پاکستان کاسپرپاور سے مقابلہ ہوگا Read More »

بابر اعظم

بابراعظم نے ٹی 20انٹرنیشنل میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

راولپنڈی :پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20انٹرنیشنل میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ جمعرات کو بابر اعظم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی 20سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ایک بار پھر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی ٹی 20 سریز،پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل

بابراعظم نے ٹی 20انٹرنیشنل میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا Read More »