کھیل

سہ ملکی ٹی 20 سریز،پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکن ٹیم نےٹی 20 سریز کا میچ پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سےکامل مشارا 76 اورکوشل مینڈس 40 […]

سہ ملکی ٹی 20 سریز،پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا Read More »

سہ ملکی ٹی 20 : پاکستان کی ٹاس جیت کر سری لنکن ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کا آخری گروپ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس

سہ ملکی ٹی 20 : پاکستان کی ٹاس جیت کر سری لنکن ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ جوا کھیلنے والے امپائر سمیت 2ملزمان گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے(FIA) کے اینٹی کرپشن ونگ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے عالمی کرکٹ جوئے کے ایک مبینہ نیٹ ورک میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک کرکٹ امپائر بھی شامل ہے جن کے خلاف آن لائن بیٹنگ، منی لانڈرنگ اور جعلسازی

انٹرنیشنل کرکٹ جوا کھیلنے والے امپائر سمیت 2ملزمان گرفتار Read More »

بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

گوہاٹی : جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ بدھ کو جنوبی افریقا نے گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: کرکٹر سلمان علی آغا نے راہول ڈریوڈ

بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »

پاکستانی کھلاڑی کا بڑا کارنامہ، ڈبل ہیٹرک کرکے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد ریجن کے فاسٹ بولر محمد موسیٰ نے قائداعظم ٹرافی 26-2025 میں ڈبل ہیٹرک کرکے تاریخ رقم کردی۔ قائداعظم ٹرافی کے آخری راؤنڈ میں ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلےگئے میچ میں محمد موسیٰ نے پشاور کیخلاف 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد موسیٰ کی یہ شاندار کارکردگی گزشتہ 10 سال

پاکستانی کھلاڑی کا بڑا کارنامہ، ڈبل ہیٹرک کرکے تاریخ رقم کردی Read More »

آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز کراچی میں شرکت کرے گا

مظفرآباد میں سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر محترمہ تہذیب النساء کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں نیشنل گیمز کراچی 2025 میں آزادکشمیر اور جموں وکشمیر کے دستے کی شرکت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں افتخار صادق، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس نے بتایا کہ آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ 6 تا

آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز کراچی میں شرکت کرے گا Read More »

سعودیہ نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کر کے تاریخ رقم کی: محسن نقوی

ریاض: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی سرپرستی میں مملکت نے بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز

سعودیہ نے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کی میزبانی کر کے تاریخ رقم کی: محسن نقوی Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کیساتھ معاہدے کی 10سالہ تجدید کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے موجودہ مالکان کے ساتھ آئندہ دس برس کے لیے فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی جس کے بعد ٹیم اگلی دہائی تک لیگ کا حصہ رہے گی۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی جانب

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کیساتھ معاہدے کی 10سالہ تجدید کردی Read More »

فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان

ملتان(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے اپنی ٹیم اور فینز کے لیے محبت اور احترام کا اظہار کیا۔ ملتان سلطانز کے مالک علی

فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان Read More »

زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکن ٹیم نے اپنی جگہ بنالی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی کرکٹ سیریز میچ میں سری لنکن ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سےشکست دیکرٹورنامنٹ میں اپنی موجودگی یقینی بنالی۔ زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور اس نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 146 رنز

زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکن ٹیم نے اپنی جگہ بنالی Read More »