ہٹیاں بالا میں پولیس کی کامیاب کارروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار
ہٹیاں بالا/میرپور: افضل پور پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو کامیابی سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال شیخ ولد سعید شیخ، سکنہ دھنی شاہدرہ، چند روز قبل تھانہ افضل پور کی حدود میں قتل کی واردات میں ملوث تھا اور واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔پولیس نے ملزم […]
ہٹیاں بالا میں پولیس کی کامیاب کارروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار Read More »









