آزادکشمیر،دل وکینسر کے 15 مریضوں کے علاج کیلئے زکوۃ فنڈ سے56 لاکھ منظور
مظفرآباد :وزیر اعظم آزا دکشمیر چوہدری انوار الحق کی ہدایت پر زکوۃ منافع فنڈ سے15مریضوں کیلئے بیرون آزاد کشمیر/ پاکستان میں علاج معالجہ کیلئے 56لاکھ59ہزار951روپے کی منظوری دیدی۔ حکومت آزاد کشمیر محکمہ زکوٰۃوعشر کے ذریعہ ریاست کے نہایت غریب، نادار اور بے کس افراد کے بیرون آزاد کشمیر علاج معالجہ کی مکمل سہولت دے رہی […]
آزادکشمیر،دل وکینسر کے 15 مریضوں کے علاج کیلئے زکوۃ فنڈ سے56 لاکھ منظور Read More »









