کشمیر ڈیجیٹل

تین ہزار بلدیاتی نمائندوں کو جھٹکا، آزادکشمیر اسمبلی میں متنازعہ قانون منظور

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم) آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت اب بلدیاتی ترقیاتی فنڈز کی اسکیموں کی نشاندہی اور استعمال کا مکمل اختیار صرف منتخب ارکانِ اسمبلی کے پاس ہو گا۔ اس فیصلے کے نتیجے میں تقریباً 3000 منتخب بلدیاتی کونسلرز کو ترقیاتی عمل […]

تین ہزار بلدیاتی نمائندوں کو جھٹکا، آزادکشمیر اسمبلی میں متنازعہ قانون منظور Read More »

آزادکشمیر میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیرداخلہ

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر وزیر/وزیرداخلہ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمدنور کی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد،حالیہ سیکورٹی و ایل او سی کے حوالے سے صورتحال پر ڈپٹی کمشنرو ایس ایس پی کو ہدایات دیں۔ اس موقع پرموسٹ سینئروزیر،وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقاراحمدنورنےڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز،ایس ایس پی چوہدری محمدامین سے دوران گفتگو کہاکہ تینوں تحصیلوں

آزادکشمیر میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیرداخلہ Read More »

صدر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کا وادی نیلم کےعوام اور افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ آزاد کشمیر کے صدر سردار عثمان عتیق وادی نیلم پہنچ گئے جہاں انہوں نے لائن آف کنٹرول کے قریب بسنے والے کشمیری عوام اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیا کہ کبھی بھول کر بھی غلطی مت

صدر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کا وادی نیلم کےعوام اور افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی Read More »

باغ میں ریسکیو کا عملی مظاہرہ، نوجوانوں کو فرسٹ ایڈ و ریسکیو کی تربیت دی گئی

ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس باغ کی جانب سے نوجوانوں کو ایمرجنسی کی صورت میں فوری امداد فراہم کرنے اور قیمتی جانیں بچانے کی تربیت دی گئی۔ اس تربیتی سیشن میں ریسکیو کے ماہر افسران نے نوجوانوں کو عملی طور پر فرسٹ ایڈ، ریسکیو آپریشنز اور ایمرجنسی رسپانس کی مہارتیں سکھائیں۔ یہ بھی پڑھیں: سرحد پار

باغ میں ریسکیو کا عملی مظاہرہ، نوجوانوں کو فرسٹ ایڈ و ریسکیو کی تربیت دی گئی Read More »

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے والے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائل “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو 450 کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تجربہ “ایکسرسائز انڈس”

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات مسترد، اب دنیا ان کے بہکاوے میں نہیں آئے گی: سپیکر اسمبلی

مظفرآباد :سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزراء حکومت سردار جاوید ایوب اور بازل نقوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پہلگام واقعہ پر بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی پرانی روش ترک کرے، اب دنیا

پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات مسترد، اب دنیا ان کے بہکاوے میں نہیں آئے گی: سپیکر اسمبلی Read More »

جنرل عاصم منیر کشمیریوں کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہیں!سردار عتیق احمد خان

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو کشمیریوں کے لیے “بہت بڑا سرمایہ” قرار دیتے ہوئے اُن کے حالیہ بیانات اور کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت، جذبہ، وژن اور عزم ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ سردار

جنرل عاصم منیر کشمیریوں کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہیں!سردار عتیق احمد خان Read More »

سرحد پار کشیدگی، وادی نیلم میں سیاحت اور معمولات زندگی جاری

وادی نیلم :حالیہ دنوں میں بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے باعث کئی سرحدی بھارتی دیہات خالی کروا لیے گئے ہیں، تاہم آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں معمولات زندگی بدستور جاری ہیں اور کنٹرول لائن سے متصل علاقے سیاحوں سے آباد اور زندگی سے

سرحد پار کشیدگی، وادی نیلم میں سیاحت اور معمولات زندگی جاری Read More »

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار

مظفرآباد میں پولیس چوکی کوہالہ نے ایک اور ڈکیتی کا سراغ لگا کربروقت اور مؤثر کارروائی کی اوربائیکیا سروس کے ایک رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کی موٹر سائیکل و موبائل فون چھیننے والے دو رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق SHO تھانہ سیکرٹریٹ نے چوکی کوہالہ

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار Read More »

یومِ آزادیِ صحافت: سچ کی قیمت، خاموشی کے بیچ بلند ہوتی آوازیں

3 مئی دنیا بھر میں “یومِ آزادیِ صحافت” کے طور پر منایا جاتا ہے، جس کا مقصد نہ صرف صحافتی آزادی کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنا ہے بلکہ صحافیوں کے کردار، ذمہ داریوں اور ان مشکلات کو بھی نمایاں کرنا ہے جو انہیں سچ لکھنے اور بولنے کی پاداش میں جھیلنا پڑتی ہیں۔

یومِ آزادیِ صحافت: سچ کی قیمت، خاموشی کے بیچ بلند ہوتی آوازیں Read More »