کشمیر ڈیجیٹل

پہلگام واقعہ،مودی سرکار نے حقائق چھپانے کیلئے آئی ایس پی آر کا یوٹیوب چینل بھی بلاک کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پہلگام فالس فلیگ آپریشن عالمی سطح پر بے نقاب ہونے پر مودی سرکار سیخ پا۔ مودی سرکار نے بھارت میں پاکستانی صحافیوں، ٹی وی چینلز، شوبز اور کھیل سے وابستہ شخصیات کے چینل بلاک کرنے بعد مودی سرکار نے حقائق چھپانے کیلئے آئی ایس پی آر کایوٹیوب چینل بھی بلاک کردیا ۔ […]

پہلگام واقعہ،مودی سرکار نے حقائق چھپانے کیلئے آئی ایس پی آر کا یوٹیوب چینل بھی بلاک کردیا Read More »

shahbaz youtube

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ گئی،شہباز شریف کا یوٹیو ب چینل بھی بلاک کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پہلگام حملے کے بعد بھارتی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ چکی ہے، پاکستانی میڈیا پر بھارت کی پابندیاں جاری ہیں  جس میں اب پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی شامل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے چینل پر حب الوطنی کے قومی ترانے کی ویڈیو اپ

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ گئی،شہباز شریف کا یوٹیو ب چینل بھی بلاک کردیا Read More »

dc sudhnoti

کشیدہ حالات، سدھنوتی میں ریپڈ ر یسپانس ٹیم کے قیام کی منظوری ،ہر علاقے سے رضاکار شامل کئے جائینگے

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سید ممتاز کاظمی کی زیر صدارت ایمرجنسی محکمہ جات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ صحت، شاہرات، پولیس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور برقیات کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال، خصوصاً بھارت کے جنگی جنون کے تناظر میں ضلع سدھنوتی میں عوام کے تحفظ

کشیدہ حالات، سدھنوتی میں ریپڈ ر یسپانس ٹیم کے قیام کی منظوری ،ہر علاقے سے رضاکار شامل کئے جائینگے Read More »

Scenes of deportation of Indian women

پہلگام واقعہ کی آڑ میں مودی نے بے حسی کی انتہا کردی ،جڑواں بچوں کو ماں سے جدا کردیا

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)مودی کی پالیسیوں کے باعث ہندوستان کا ہر شخص اذیت کا،شکار ہے،مسلمان ،سکھ اور دیگر اقلیتوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ پہلگام واقعہ کی آڑ میں درجنوں خواتین کو گھنٹوں میں انکے سسرال سے بےدخل کروادیا ،ہندوستان نے ماں کو شیرخوار جڑواں بچوں سے جدا کر دیا۔ معصوم جڑواں بچوں

پہلگام واقعہ کی آڑ میں مودی نے بے حسی کی انتہا کردی ،جڑواں بچوں کو ماں سے جدا کردیا Read More »

under age bikers

بغیر ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)دفتر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کے مطابق رواں ماہ سے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں کم عمر ، بغیر ہیلمٹ با ئیک رائیڈرز کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک اور سپرنٹنڈنٹ پولیس ٹریفک کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی ٹریفک ریجن

بغیر ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز Read More »

Rizwan saeed shaikh

ہم امن چاہتے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستانی سفیر کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدہ صورتحال پر ایک امریکی چینل کے سامنے دو ٹوک موقف اختیار کیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ داری اور صبر کا مظاہرہ کیا

ہم امن چاہتے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستانی سفیر کا دو ٹوک موقف Read More »

neelam people traning

نیلم، عوام کے حوصلے بلند،ٹریننگ حاصل کرنے لگے، پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد وادی نیلم کے نوجوان اور ایکس سروس مین جدید ہتھیار چلانے کی تربیت حاصل کرنے کے لیے پاک فوج کے جوانوں کی خدمات حاصل کرنے لگے۔ نوجوانوں نے پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارتی قابض فوج کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا

نیلم، عوام کے حوصلے بلند،ٹریننگ حاصل کرنے لگے، پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم Read More »

indus watar tretry

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے انڈس طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈس کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر قانونی اور آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے اپنا

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

bank closed

سیکورٹی خدشات،ایل اوسی کے علاقوں کی بینک برانچیں بند کی جانے لگیں،عوام کو مشکلات

بٹل  (کشمیر ڈیجیٹل)سیز فائر لائن کے علاقوں کی بنک برانچیں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کی جانے لگیں۔  حبیب بنک برانچ دھربازار کے باہر نوٹس میں کہا گیا کہ ہجیرہ،راولاکوٹ اور کھا ئی گلہ برانچ سے جاکر لین دین کیا جائے۔ عوام کی مشکلات بڑھنا شروع ہو گئیں،مقامی شہریوں کے مطابق 30 اپریل کو

سیکورٹی خدشات،ایل اوسی کے علاقوں کی بینک برانچیں بند کی جانے لگیں،عوام کو مشکلات Read More »

cantrol room

سرحدی کشیدگی،سماہنی میں فیک نیوز کے تدارک اور درست معلومات کیلئے کنٹرول روم قائم

اسسٹنٹ کمشنر سماہنی کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیز فا ئر لا ئن پر موجودہ کشیدہ صورتحال اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے تدارک اور درست معلومات کے پیش نظر انتظامیہ سب ڈویژن سماہنی نے کنٹرول روم قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماہنی کی انتظامیہ نے درست معلومات عوام تک

سرحدی کشیدگی،سماہنی میں فیک نیوز کے تدارک اور درست معلومات کیلئے کنٹرول روم قائم Read More »