کشمیر ڈیجیٹل

PPP AJK

ملک کے دفاع وسلامتی کیلئےکشمیری عوام مسلح افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،پیپلزپارٹی آزاد کشمیر

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے پہلگام میں بھارتی فوج کے فالس فلیگ آپریشن میں نہتے شہریوں کی ہلاکت کے بعد مودی حکومت کے جارحانہ طرز عمل اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے ذریعے حکومت پاکستان کے جوابی اقدامات کی مکمل تائید وحمایت کی ہے ۔ پیپلزپارٹی آزاد کشمیر […]

ملک کے دفاع وسلامتی کیلئےکشمیری عوام مسلح افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،پیپلزپارٹی آزاد کشمیر Read More »

MEDIA VISAT AZAD KASHMIR

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، پاکستان نے ملکی و غیر ملکی میڈیا کو آزاد کشمیر کا دورہ کرادیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں دہشت گرد کیمپوں کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ پاکستان نے غیر ملکی اور ملکی میڈیا کو ان علاقوں کا دورہ کرا دیا جن کے بارے میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، پاکستان نے ملکی و غیر ملکی میڈیا کو آزاد کشمیر کا دورہ کرادیا Read More »

LOC fire

بٹل سیکٹر میں بھارتی قابض فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ پھیل گئی

بٹل سیکٹر ( کشمیر ڈیجیٹل)ہندوستانی فوج نے آبی جارحیت کے بعد اب ایکو ٹیررازم کو فروغ دینا شروع کردیا۔ سیز فائر لائن کے بٹل سیکٹر میں بھارتی قابض فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ پھیل گئی۔بٹل سیکٹر کے علاقہ مکینوں کے مطابق قابض فوج نے سموگ فائر کرکے زیر قبضہ علاقے میں آگ لگائی۔

بٹل سیکٹر میں بھارتی قابض فوج کی جانب سے لگائی گئی آگ پھیل گئی Read More »

وفاقی حکومت بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی سطح پر متحرک، ترکیہ، یونان اور سویڈن کی حمایت مل گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِاعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے موجودہ پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور بھارتی پراپیگنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کا

وفاقی حکومت بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی سطح پر متحرک، ترکیہ، یونان اور سویڈن کی حمایت مل گئی Read More »

ہیومن ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن اور رضا فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات

اسلام (کشمیر ڈیجیٹل) دی منٹور یو اسکول سسٹم، جو ہیومن ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن اور رضا فاؤنڈیشن کا ایک فلیگ شپ پروجیکٹ کی سالانہ انعامات تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت معروف ماہر تعلیم، سابق ممبر اسمبلی ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری نے کی ۔جبکہ آفتاب محمد خان، سیکرٹری جنرل پاکستان نیشنل کمیشن

ہیومن ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن اور رضا فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیراطلاعات کی سیاسی لیڈر شپ کو بریفنگ دینےکا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاک بھارت کشیدگی اور موجودہ صورت حال کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کو قومی سلامتی کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف کل (اتوار) کو تمام سیاسی

ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیراطلاعات کی سیاسی لیڈر شپ کو بریفنگ دینےکا فیصلہ Read More »

بھارتی میڈیا کی پروپیگنڈا مہم جاری: ’’را‘‘ کا چینل ریپبلک ٹی وی دماغی توازن کھو بیٹھا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہندوستانی میڈیا کا مذاق ختم نہ ہوا: ’’را‘‘ کا چینل ریپبلک ٹی وی دماغی توازن کھو بیٹھا۔ متعدد جھوٹ بے نقاب ہونے کے بعد اب انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ٹی وی چینل ریپبلک ٹی وی کی جانب سے بلوچستان سے متعلق جھوٹی خبر چلا کر اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی ناکام

بھارتی میڈیا کی پروپیگنڈا مہم جاری: ’’را‘‘ کا چینل ریپبلک ٹی وی دماغی توازن کھو بیٹھا Read More »

پاک بھارت کشیدگی ، عالمی وقومی میڈیا بھارتی جھوٹ بے نقاب کرنے آزادکشمیر پہنچ گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بھارتی پروپیگنڈا اور خیالی دہشتگردی کے کیمپس کی رپورٹس نشر کرنے پر پاکستان نے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ پاکستان نے اس جھوٹ کو بے نقاب کرنےکیلئے بین الاقوامی اور قومی میڈیا وفد کو آزادکشمیر آنے کی دعوت دیدی جس کے بعد صحافیوں کا وفد آزادکشمیر دورے پر پہنچ گیا میڈیا

پاک بھارت کشیدگی ، عالمی وقومی میڈیا بھارتی جھوٹ بے نقاب کرنے آزادکشمیر پہنچ گیا Read More »

گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرتے ،بھارت کو اس کے گھرمیں گھس کر ماریں گے،وزیراعظم آزادکشمیر

سدھنوتی(کشمیرڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ ہندوستان نے اگر پاکستان کے دو صوبوں میں خون کی ہولی کھیلنا بند نہ کی تو کشمیر کے مجاہدین ہندوستان میں گھس کر بھارت کو ماریں گے ۔ پاکستانی فوج اپنی خاکی وردی کو خون میں نہلاتی ہے تو ہم یہاں محفوظ ہیں ،

گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرتے ،بھارت کو اس کے گھرمیں گھس کر ماریں گے،وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

تین ہزار بلدیاتی نمائندوں کو جھٹکا، آزادکشمیر اسمبلی میں متنازعہ قانون منظور

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم) آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت اب بلدیاتی ترقیاتی فنڈز کی اسکیموں کی نشاندہی اور استعمال کا مکمل اختیار صرف منتخب ارکانِ اسمبلی کے پاس ہو گا۔ اس فیصلے کے نتیجے میں تقریباً 3000 منتخب بلدیاتی کونسلرز کو ترقیاتی عمل

تین ہزار بلدیاتی نمائندوں کو جھٹکا، آزادکشمیر اسمبلی میں متنازعہ قانون منظور Read More »