پاک فوج زندہ باد ریلیاں، گڑھی دوپٹہ میں اظہارِ تشکر اور وطن کی سلامتی کیلئے دعائیں
گڑھی دوپٹہ : آزاد کشمیر کے علاقے گڑھی دوپٹہ میں دچھور میراں کے مقام پر “پاک فوج زندہ باد” کے عنوان سے ریلی نکالی گئی جس میں تاجروں، سرکاری ملازمین، بچوں، نوجوانوں اور عوام علاقہ کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے “کشمیربنے گا پاکستان” اور “پاک فوج زندہ باد” جیسے فلک شگاف […]
پاک فوج زندہ باد ریلیاں، گڑھی دوپٹہ میں اظہارِ تشکر اور وطن کی سلامتی کیلئے دعائیں Read More »









