کشمیر ڈیجیٹل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کردیا،زاہد امین کاشف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مودی اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھتے دیکھتے پاکستان کے ہاتھوں ذلیل ہوگیا،یہ آر ایس ایس کا نظریہ ہے جس نے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ بھارت اسرائیلی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ سینئر سیاستدان زاہد امین کاشف نے ان خیالات کا اظہار کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کردیا،زاہد امین کاشف Read More »

وزیراعظم انوارالحق کا ایل او سی کا دورہ،زخمی افراد میں امدادی چیک تقسیم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے موسٹ سینئروزیر/وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کے ہمراہ لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کا دورہ کیا، بھارتی فائرنگ سے زخمی افراد کو حکومت کی طرف سے امدادی چیک تقسیم کئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں وہ

وزیراعظم انوارالحق کا ایل او سی کا دورہ،زخمی افراد میں امدادی چیک تقسیم Read More »

آپریشن بنیان مرصوص : پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)’’آپریشن بنیان مرصوص‘’ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی، اک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی لڑاکا طیارے کہاں کہاں گرے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گر کر تباہ

آپریشن بنیان مرصوص : پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی Read More »

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ایل او سی پر پہنچ گئے،شہریوں کی حوصلہ افزائی

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر وممبر اسمبلی راجہ فاروق حیدر خان کا بھارتی گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ ہندوستانی فوج کی جانب سے گولہ باری کے نقصانات کا جائزہ لیا شہدا کے گھروں میں بھی گئے۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ایل او سی پر پہنچ گئے،شہریوں کی حوصلہ افزائی Read More »

بھارت نے ایل او سی پر کھلونا نما دھماکہ خیز آلات لانچ کردیئے ، الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مودی حکومت شکست برداشت نہ کرسکی، بھارت پاکستان اور افواج پاکستان سے ہر محاذ پر شکست کھانے کے بعد خواص باختہ ہو گیا، اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ۔ بھارت کی جانب سے ایل او سی کے قرب وجوار میں رہنے والے معصوم عوام کو نشانہ بنانے کیلئے کھلونا نما دھماکہ خیز آلات گرانے

بھارت نے ایل او سی پر کھلونا نما دھماکہ خیز آلات لانچ کردیئے ، الرٹ جاری Read More »

بلوچستان میں دہشتگردی کی بھارتی سرپرستی بے نقاب، اہم شواہد سامنے آگئے

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ 21 سے زائد دہشتگرد بیس کیمپس چلا رہی ہے جہاں دہشتگردوں کو بارودی مواد اور تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ بلوچستان میں جاری دہشتگردی میں بھارت کی ریاستی سرپرستی کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پاکستان میں دہشتگرد گروہوں اور کالعدم

بلوچستان میں دہشتگردی کی بھارتی سرپرستی بے نقاب، اہم شواہد سامنے آگئے Read More »

مظفرآباد: سپیکر اسمبلی کی قیادت میں “پاکستان زندہ باد”ریلی، عوام کا اظہار تشکر

مظفرآباد :سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں مظفرآباد میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی پر اظہار تشکر کے لیے عظیم الشان “پاکستان زندہ باد” ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز اسمبلی سیکرٹریٹ سے ہوا اور یہ شہداء کی یادگار پر اختتام پذیر ہوئی، جہاں شرکاء نے جوش و خروش

مظفرآباد: سپیکر اسمبلی کی قیادت میں “پاکستان زندہ باد”ریلی، عوام کا اظہار تشکر Read More »

ایل او سی متاثرین کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، ماریہ اقبال ترانہ کامطالبہ

معروف سیاسی و سماجی راہنما محترمہ ماریہ اقبال ترانہ نے حکومتِ آزادکشمیر سے سوال اٹھا دیا ہے کہ کیا حالیہ دنوں میں بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر ہونے والے نقصانات کا کوئی جامع ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے اور متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟

ایل او سی متاثرین کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، ماریہ اقبال ترانہ کامطالبہ Read More »

مظفرآبادچنار اسکول میں بچوں کو ایمرجنسی سے نمٹنے کیلیے شہری دفاع کی ٹریننگ دی گئی

دارالحکومت مظفرآباد میں شہری دفاع کی جانب سے چنار اسکول آف لرننگ میں ایک اہم تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا و طالبات کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔ اس تربیت کا مقصد بچوں کو ابتدائی طبی امداد (فرسٹ ایڈ) اور ریسکیو تکنیکوں سے روشناس کرانا تھا

مظفرآبادچنار اسکول میں بچوں کو ایمرجنسی سے نمٹنے کیلیے شہری دفاع کی ٹریننگ دی گئی Read More »

معرکۂ حق: حالیہ جھڑپوں میں 11 فوجی اور40 شہری شہید، پاک فوج کا تفصیلی بیان جاری

اسلام آباد : پاک فوج نے منگل کے روز بھارت کے ساتھ حالیہ جھڑپوں میں شہید اور زخمی ہونے والے فوجی و شہریوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ یہ جھڑپیں 6 اور 7 مئی کو ہوئیں جنہیں اب سرکاری سطح پر “معرکۂ حق” کا نام دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

معرکۂ حق: حالیہ جھڑپوں میں 11 فوجی اور40 شہری شہید، پاک فوج کا تفصیلی بیان جاری Read More »