کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد،بادل پھٹنے سے3خواتین جاں بحق،ایک شخص لاپتہ،25مکان تباہ

مظفرآباد: دارالحکومت کی تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کے گاؤں کھیتر اور بلگراں میں منگل کو اچانک بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے 3خواتین جاں بحق ہوگئیں اور ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ماں بیٹی کی موت بلگراں میں ہوئی جبکہ کھیتر میں ایک خاتون جاں […]

مظفرآباد،بادل پھٹنے سے3خواتین جاں بحق،ایک شخص لاپتہ،25مکان تباہ Read More »

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

راولپنڈی:پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 28 مئی 1998 کو پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل،ملکی خودمختاری وسالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، صدر ، وزیراعظم

اسلام آباد:پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے کے 27سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں آج بدھ کو ’یوم تکبیر‘ ملی جوش و جذبے سے منایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق 27 برس قبل چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد پاکستان مسلم دنیا کا واحد ایٹمی ملک بن گیا تھا۔ دھماکوں سے قبل اُس

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل،ملکی خودمختاری وسالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، صدر ، وزیراعظم Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی قوم کو تقسیم، آزادکشمیر کو اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہے ،اکمل سرگالہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) 1947 میں ہمارے آباؤ اجداد مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے پاکستان کے شہر ناروال میں آباد ہوئے، آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کی 12 نشستیں ہیں، ہم مقیم مہاجرین پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار وزیر جنگلات اکمل سرگالہ کا کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام

عوامی ایکشن کمیٹی قوم کو تقسیم، آزادکشمیر کو اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہے ،اکمل سرگالہ Read More »

الیکشن ایک سال بعد: آزاد حکومت چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے مشاورت شروع کیوں نہ کرسکی؟

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم) رواں سال 13 جنوری کو چیف الیکشن کمشنر کی مدتِ ملازمت مکمل ہو گئی، جس کے بعد سے یہ منصب خالی ہے، حالانکہ اگلے سال جون یا جولائی میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ واضح رہے کہ چار ماہ سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے لیکن آزاد کشمیر کے وزیر اعظم

الیکشن ایک سال بعد: آزاد حکومت چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے مشاورت شروع کیوں نہ کرسکی؟ Read More »

آزاکشمیر میں طوفانی بارش، طغیانی ، ٹریول ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتار حسین نے خراب موسم کے باعث ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ۔ کمشنر آفس سے جاری ہونیوالی ایڈوائزری کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں میں اسوقت شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ

آزاکشمیر میں طوفانی بارش، طغیانی ، ٹریول ایڈوائزری جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت نے پاکستان کو تنہائی سے نکالا، وار ویٹرنز کا خراج تحسین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وار ویٹرنز (سابق فوجی افسران) نے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھارت کے خلاف پاکستان کی فیصلہ کن فتح پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق افسران نے کہا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت نے پاکستان کو تنہائی سے نکالا، وار ویٹرنز کا خراج تحسین Read More »

کوئیک رسپانس ٹیمیں اور رضاکار متاثرہ علاقوں میں روانہ ، متعدد سڑکوں کی بحالی کیلئے کام جاری، ڈائریکٹر ایس ڈ ی ایم اے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) نواحی علاقے بلگراں کے مقام پر کلاوڈ برسٹ،ایک خاتون جاں بحق،کلاوڈبریسٹ کی زدمیں آنے والے متعدد افراد لاپتہ ہونے کی اطلاع، مظفرآباد اور مضافاتی علاقوں میں بعض مقامات پر شدید بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ ڈائریکٹر ایس ڈی ایم اے سعید قریشی کا کہنا ہے کہ کلاوڈ برسٹ کے بعد

کوئیک رسپانس ٹیمیں اور رضاکار متاثرہ علاقوں میں روانہ ، متعدد سڑکوں کی بحالی کیلئے کام جاری، ڈائریکٹر ایس ڈ ی ایم اے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر کا دورہ،ایرانی آرمی چیف سے ملاقات، علاقائی استحکام پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ایران کے دارالحکومت تہران میں جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ دونوں عسکری قائدین کے درمیان خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر کا دورہ،ایرانی آرمی چیف سے ملاقات، علاقائی استحکام پر اتفاق Read More »

نام نہاد آپریشن سندور کی جھوٹ پر مبنی خبریں اور گمراہ کن مواد پھیلایا گیا، گوڈی میڈیا بے نقاب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے ایک بار پھر آپریشن سندور میں بھارتی جارحیت بے نقاب کردی ۔ آئی ایس پی آر نے بروقت اور ذمے داری سے ناقابلِ تردید شواہد دنیا کے سامنے پیش کردیئے ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے نام نہاد آپریشن سندور کے دوران مودی کے جھوٹ پر مبنی خبریں اور گمراہ کن

نام نہاد آپریشن سندور کی جھوٹ پر مبنی خبریں اور گمراہ کن مواد پھیلایا گیا، گوڈی میڈیا بے نقاب Read More »