کشمیر ڈیجیٹل

یومِ تکبیر سے معرکۂ حق تک: پاکستان کا ناقابلِ تسخیر دفاع

مئی کا مہینہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو چکا ہے۔ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ کامیاب ایٹمی تجربات کیے، جنہوں نے وطن عزیز کو اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں جوہری طاقت بنا دیا۔ یہ کامیابی برسوں کی […]

یومِ تکبیر سے معرکۂ حق تک: پاکستان کا ناقابلِ تسخیر دفاع Read More »

یومِ تکبیر پروزیراعظم آزاد کشمیرکا خصوصی پیغام، آزادکشمیر بھر میں تقریبات و ریلیوں کا انعقاد

مظفرآباد : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم پوری آب و تاب کے ساتھ سربلند ہوا اور پاکستانی قوم نے

یومِ تکبیر پروزیراعظم آزاد کشمیرکا خصوصی پیغام، آزادکشمیر بھر میں تقریبات و ریلیوں کا انعقاد Read More »

یومِ تکبیر: تاریخ کا وہ دن جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا!

آج سے 27 سال قبل28 مئی کو پاکستان نے ایٹمی طاقت بن کر نہ صرف اپنے دفاع کا مضبوط پیغام دیا بلکہ اسلامی دنیا میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی جسے یوم تکبیر کا نام دیا گیا۔ آج قوم یومِ تکبیر بھرپور جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ 28 مئی 1998 کو پاکستان

یومِ تکبیر: تاریخ کا وہ دن جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا! Read More »

rizwan saikh

امریکی قیادت سمیت سب کی توجہ مسئلہ کشمیر پر ہے،سفیر پاکستان رضوان شیخ

اسلام آباد:امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت سمیت سب کی توجہ مسئلہ کشمیر پر ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر برائے امریکا رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ دنیا کو جنوبی ایشیا کی صورتحال پر تشویش ہے اور مسئلہ کشمیر

امریکی قیادت سمیت سب کی توجہ مسئلہ کشمیر پر ہے،سفیر پاکستان رضوان شیخ Read More »

طلبہ یونین نہیں تو کسی اور تنظیم کے انتخابات بھی نہیں ہونے دینگے، طلباء نے ووٹربکس اٹھا لئے

مظفرآباد:آزاد کشمیر جامعہ میں اس وقت انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گئی جب اکیڈمیک سٹاف کے ہونے والے الیکشن کے ووٹر بکس کو اسی یونیورسٹی کے طلبا لے کر فو چکر ہو گئے۔ چند لڑکوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین انتخابات نہیں ہو

طلبہ یونین نہیں تو کسی اور تنظیم کے انتخابات بھی نہیں ہونے دینگے، طلباء نے ووٹربکس اٹھا لئے Read More »

سیاسی کارکن ہوں،مجھ پرکوئی پابندی نہیں،نثارہ عباسی نے الیکشن لڑنے کا عندیہ دیدیا

مظفر آباد: مشیر حکومت، مسلم لیگ ن کی ممبر اسمبلی نثارہ عباسی نے کہا ہے کہ براہ راست الیکشن میں لینا میراحق ہے، میں جلد بتائوں گی کہ کونسےحلقے سے الیکشن لڑنا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں نثارہ عباسی کا کہناتھا کہ میں ایک سیاسی کارکن ہوں مجھ پر کوئی پابندی نہیں، اگر

سیاسی کارکن ہوں،مجھ پرکوئی پابندی نہیں،نثارہ عباسی نے الیکشن لڑنے کا عندیہ دیدیا Read More »

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات،غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا

لاچین: وزیر اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ہے۔لاچین میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے یوم آزادی پر صدر علییوف اور آذربائیجان کے عوام کو مبارکباد دی اور

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات،غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا Read More »

کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنا کسے کہتے ہیں؟وجوہات کیا ہوتی ہیں؟

’’کلاؤڈ برسٹ‘‘ یا بادل پھٹنے کا مطلب کسی مخصوص علاقے میں اچانک بہت کم وقت میں گرج چمک کیساتھ بہت زیادہ اور موسلادھار بارش کا ہونا ہے جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو جائے۔ بادل پھٹنے کا واقعہ اس وقت پیش آتا ہے جب زمین یا فضا میں موجود بادلوں کے نیچے سے گرم

کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنا کسے کہتے ہیں؟وجوہات کیا ہوتی ہیں؟ Read More »

مظفرآباد،بادل پھٹنے سے3خواتین جاں بحق،ایک شخص لاپتہ،25مکان تباہ

مظفرآباد: دارالحکومت کی تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کے گاؤں کھیتر اور بلگراں میں منگل کو اچانک بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے 3خواتین جاں بحق ہوگئیں اور ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ماں بیٹی کی موت بلگراں میں ہوئی جبکہ کھیتر میں ایک خاتون جاں

مظفرآباد،بادل پھٹنے سے3خواتین جاں بحق،ایک شخص لاپتہ،25مکان تباہ Read More »

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

راولپنڈی:پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 28 مئی 1998 کو پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد

یوم تکبیر،عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد،مادر وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ Read More »